زیابیطس (شوگر) یا زہر

Posted on at



عالمی سطح پر ۱۴ نومبر کو زیابیطس کا دن قرار دیا گیا ہے۔ کہنے کو تو زیابیطس (شوگر) ہے مگر کسی زہر سے کم نہیں ۔ زیابیطس (شوگر) گزشتہ چند عشروں میں عالمی سطح پر بڑی تیزی سے پھلنے والی بیماریوں میں سے ایک ہے۔ شوگر کو ایک دائمی بیماری کا نام دیا گیا ہے۔

اس بیماری کے پیدا ہونے کی چند وجوہات درج زیل ھیں۔
۱:  جس میں خون کے اندر موجود شوگر کی مقدار مطلوبہ حد سے بڑھ جاتی ہے۔

۲: لبلبے میں انسولین کی پیداوار کم ہونا یا تو انسولین کے بلکل ختم ہو جانے کی وجہ سے۔

۳: لبلبے میں انسولین کی پیداوار تو ہو رہی ہو مگر کسی وجہ سے اُس کا اثر نہ ہو رہا ہو۔

انسولین ایک خاص قسم کا ہارمون ہوتا ہے جو خون میں شوگر کی مقدار کو کنٹرول کرتا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کی پیش کردہ رپورٹ کے مطابق دور حاضر میں پوری دنیا کے اندر ساڑھے ۳۶ کروڑ سے زائد لوگ اِس موزی مرض کا شکار ھیں۔

اِس مرض سے ہونے والی اموات میں ۸۵ فیصد موتیں غریب ممالک اور غریب و کم آمدنی والے گھروں میں ہوتی ھیں۔ اگر اِس بیماری کی روک تھام کے لئے کچھ نہ کیا گیا تو سال ٢٠٣٠ تک شرع اموات دو گنی ہو سکتی ھیں۔


وطن پاکستان میں بھی یہ مرض انتہائی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ہر ۱۰ میں سے ۱ ایک شخص اس مرض کے چنگل میں پھنسا ہوا ہے۔

زیابیطس کو بارے میں مزید جاننے کو لئے میرا اگلا بلاگ ضرور پڑھیں۔

 

 

 

By

Usman-Annex

Blogger :- Filmannex

Previous Blog Posts :- http://www.filmannex.com/usman-annex/blog_post



About the author

usman-annex

Hye.. This is Usman.. Am doing Bs in Mechanical.. And Blogger at FilmAnnex..

Subscribe 0
160