شہری اور دھاتی زندگی

Posted on at


شہری اور دھاتی زندگی


ایک زمانہ تھا جب ہر شخص دیہاتی زندگی کا شوقین تھا لیکن اب دیہاتی لوگ شہروں میں رہنے کو ترجیح دیتے ہے لوگوں کی نظر میں اس تبدیلی کی بہت سے وجہ ہے چند سال پہلے یہ خیال کیا جاتا تھا کے دیہاتی زندگی زیادہ محفوظ اور زیادہ آسان ہے کھانے پینے کی اشیا صاف اور اصلی ہے لوگ سادہ بے غرض اور مہمان نواز ہے دیہاتوں کی فضا آلودگی سے پاک اور صحت کے لیے اچھی فضا ہے لیکن اب حالات بدل چکے ہے جاگیرداری نظام سیاسی مفادات فرسودہ رسم و رواج غیر انسانی اور روایات مقدمہ بازی جھوٹی انا تواہم پرستی اور خواتین کے ساتھ بہیمانہ سلوک نے دیہی زندگی کے تمام حسن اور صحت کو داغدار اور پامال کردیا ہے



سائنسی ترقی اور انسان
سائنسی ترقی کی وجہ سے زندگی کے بارے میں انسان کے نقطہ نظر اس کے طرز بودوباش اور اس کی خواھشات میں بہت سی تبدیلیاں آگیی ہے اب انسان نے ایسی بہت سی چیزیں حاصل کرلی ہے جو آرام کے ساتھ ساتھ ایشو وعشرت کا سامان ہے بہتر رہائش اور صحت کی سہولیات کے بہتر ذریے بہتر تعلیمی ادارے اور مختلف اقسام کے کھانے انسانی زندگی کی بنیادی میں شامل ہوگیی ہے یہ بنیادی ضروریات دیہاتوں میں نہی ہے


شہر کے حالات
ان بڑے شہروں میں رہنے والے لوگوں کے دماغ حسد اور نفرت سے آلودہ ہے دھواں ان کے چہروں کو بگاڑ رہا ہے اپنے اجسام کو سجانے کے لیے ان کے پاس بہت سی چیزیں ھیں لیکن اپنی روحوں کی تسکین اور ذہنوں کو آرام دینے کے لیے انکے پاس کچھ نہی سکون محبت اور ایثار کا حاصل ہے شہروں اور دیہاتوں دونوں کو امن اور سکون کا گہوارہ بنانے کے لیے انسان اور انسان کے درمیان محبت اور ایثار کے پاک جذبوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے



 



About the author

mehranannex

Good quality articles writer

Subscribe 0
160