عورت

Posted on at


عورت

 

  انسان کبھی یہ نہیں سوچتا کے عورت کیا ہے کیوں عورت کا بھی اتنا رتبہ ہے جو انسان عورت کو پہچان لیتا ہے اس نے دنیا کی عزت اور ہر پردوں کو پہچان لیا اور جس نے پردے میں جھانکا اس نے عورت کے اندر جھانکا عورت کے لفظی معنی کیا ہیں فرمایا گیا عورت یعنی چھپانے کی چیز جب وو نکلتی ہے تو شیطان جھانک کر دیکھتا ہے اس کا مطلب یہ بھی نکلتا ہے کے اسے دیکھنا شیطانی کام ہے


عورت قوم کی ماں اور معاشرے کی ہالق ہے عورت خدا کا دیا ہوا بہترین آسمانی تحفہ ہے اور اس دنیا کا بہترین سرمایا ہے عورت اندھیروں میں نور کی کرن ہے عورت ایک ایسا گھانا سایہ ہے جو ہر پل چھاؤں دیتا ہے عورت ایک ایسا پھول ہے جو ہر چمن کو مہکا دیتا ہے اور ہر طرف اپنی خوشبو پھیلا کر ہر منظر دلکش اور حسین بنا دیتا ہے عورت خودداری اور حیا کا مجسمہ ہے عورت وہ آنکھ ہے جو گم کے آنسؤں سے بھری ہی بھی کسی کی ان آنسؤں میں جھانکنے نہیں دیتی عورت کی حکمت گھر کو آباد اور خاندان کو متحدہ رکھتی ہے عورت پیار کا سمندر ہے عورت ایک ایسی تصویر ایک ایسی داستان ہے جو تمام دنیا کی پرورش ور تربیت کرتی ہے


عورت خدا کی بری بری نےنعمتوں میں سے ایک بہت بری نعمت ہے عورت دنیا کی آبادکاری ور دینداری مردوں کے ساتھ تکریبآ برابر کی شریک ہے عورت مرد کی دل کا سکوں روح کی راحت ذھن کا اطمنان بدن کا چین ہے عورت اس دنیا کے چرے کی خوبصورت آنکھ ہے اگر عورت نہ ہوتی تو دنیا کی آنکھ کانی ہوتی عورت تمام انسانوں کی ماں ہے اسی لئے وو سب کے لئے کابل احترم ہے عورت کا وجود انسانی تمدن کے لئے بےحد ضروری ہے اگر عورت نہ ہوتی انسانو کی زندگی جنگلی جانوروں سے بھی زیادہ بعد تر ہوتی عورت ہر روپ میں ہی پیار و محبت کی ایک بہترین مثال ہے
عورت بچپن میں اپنے ماں باپ کی پیاری بیٹی کہلاتی ہے اس زمانے میں جب تک وہ نابا لغ بچی ہوتی ہے شریعت کی طرف سے اس پر کوئی چیز فرض نہیں ہوتی اور نہ ہی اس پر کسی بھی قسم کی ذمیدریاں کا کوئی بوجھ ہوتا ہے وہ شریعت کی زمیداریوں سے بھی بلکل آزاد ہوتی ہے اور ماں باپ کی پیاری بیٹی بنی ہوہی کھاتی پتی اوڑھتی اور ہستی کھلتی رہتی ہے اور وو اس بات کی حقدار بھی ہوتی ہے کہ ماں باپ بہن بھائی اور سب رستہ دار اس سے پیار پیار و محبت کرتے رہیں اور اس کی ہر ضرورت کا خیال رکھیں تاکہ وہ ہر قسم کی فکروں سے آزاد رہے اور ہر وقت خوش و حرم رہے
عورت بچپن میں بھائی بہنوں سے محبت کرتی ہے پھر شادی کے بعد اپنے شوہر سے محبت کرتی ہے اور پھر ماں بن کر اپنی اولاد سے محبت کرتی ہے اسی لئے عورت اس دنیا میں پیار و محبت کا تاج محل کہلاتی ہے

 

میرا بلاگ پڑھنے کا شکریہ 

رائٹر سدرہ خان 

 



About the author

SidraKhan

I'm Sidra Khan working @ Filmannex full time. I don't waist my time so therefore I'm serious with my job and I will never disappoint.
Thank you

Subscribe 0
160