مڈ نائیٹ ایکسپریس نئی میوزیک کمپوزیشن ۔۔ای ڈی ایم ٹرانس

Posted on at

This post is also available in:

Midnight Express New Music Composition EDM Trance


فلم اینکس کے بلاگرزاور تمام فینز کو ھیلو۔۔


میں نے اپنی نئی میوزک کمپوزیشن جو کہ مڈنائیت ایکسپریس کے نام سے  ھے لانچ کر دی ھے۔(اصل ری لوڈڈ مکس )۔۲۵ اپریل کو صر ساؤند کالوڈ اور ریورن نیشن پر چلانے کیلۓ۔۔اور میرے سٹور سے اسکو خرید سکتے ہیں۔اور  میں اپنے فین بڑھانے کے معاملے میں بہت حیران کن  ہوں۔مجھے بہت سے ریورب نیشن کے بہت سے اصلی موسیقار اور ساونڈ کلاؤڈ کے ڈی جیز بھی ملے ہیں۔بہت شکریہ۔ ۔


یہ میرا دوسرا میوزیک ھو گا جو کہ آئی ٹیونز۔۔امازون ۔۔سونی ان لمیٹڈ ۔۔نوکیا۔۔گوگل پلے۔۔سپو ٹی فائی۔۔۔لاسٹ ایف ایم۔۔۔آئی ھرٹ ریڈیو۔۔مائی سپیس۔۔اور بہت سارے آنلائین سٹریمنگ سروسسز والے سٹور  پر خریدنے کیلۓ ھو گا۔۔ امید کرتا ھوں کہ میزیک کے فینز کیلۓ او ریڈیوز پر چلنے کیلے؁ اچھی فروخت ھوگی۔۔


میرے نۓ میوزیک مڈنائیٹ ایکسپریس کو یہاں سنیۓ۔۔


 



https://soundcloud.com/gabriel_alejandro_berman/midnight-express-original-reloader-mix


 


and For EQUINOX I here:



https://soundcloud.com/gabriel_alejandro_berman/equinox-i-original-mix


میرے ساؤنڈ کلاؤڈ پیج پر میری پیروی کریں اور میرا نیا میوزیک سنیں اور ایک فنکار  کی مدد  کریں


 


احترامات


گبرئیل برمن



About the author

syedahmad

My name is Syed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160