(میرے کسان کی زمین میرے کسان کا سونا (حصہ اول

Posted on at


انسان سونے کی بہت قدر کرتا ہے اور اسکی بڑی طلب رکھتا ہے۔ خاص کر خواتیں سونے پر جان چھڑکتی ہیں اور انکی کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ سونا اکھٹا کر سکیں۔ اوراس سونے کے لیے انھیں بیش سرمایہ لٹانا پڑتا ہے۔ اور پھر بھی ہر وقت انہیں ڈر لگا رہتا ہے کہ کہیں کوئی چین کر نا لے جائے۔    

                                     

مگرایک سونا ایسا بھی جو ہمارے کسان اپنی محنت سے ، اپنے خون پییسنے سے ، گرمی کی تپش پرداشت کر کے خد اگاتا ہے اس کو گندم کہتے ہیں۔  کسان کی ساری کی ساری امیدیں اسکی گندم کی فصل سے وابستہ ہوتی ہیں۔ اسکے خاندان کا مستقبل اسی سے جڑا ہوتا ہے۔ 

                                       

چونکہ آجکل پاکستان کے پیشر علاقوں میں گندم کی کٹائی زورؤں کے ساتھ جاری اور ساری ہے لہزا کسان ان دنوں بہت مصروف دیکھائی دیتے ہیں۔ کسان جب اپنے ٖفصل پر پہنچتا ہے تو سنہری سنہری گندم کے خوشے دیکھ کر اسکا چہرہ کھل جاتا ہے اور اسے ایسا لگتاہےجیسے اسکی زمین میں سونا پچھا ہوا ہے آخر فصل سکا سونا ہی تو ہے کیونکہ اسکا مستقبل جو ہے۔

                                     

  کسان ساتھ میں اپنے دوستوں اور عزیزوں کو بھی اس کے ساتھ لاتا ہے تاکہ وہ بھی اسکے کام میں اسکا ہاتھ بٹا سکیں اور ہو جلد سے جلد اس اپنی محنت کو سمیٹ سکے اور اپنے گھر لے جائے۔ اور اپنے خاندان کے ساتھ مل کر خوشی منائے۔     

                                                           



About the author

kamil-khan

I am kamil khan, i am on film annex because through this platform i can share my thoughts and ideas with world....

Subscribe 0
160