فری الیکٹرونز کاایک ایٹم میں کردار

Posted on at


میں نے اس سے پہلے کسی ایٹم کی بناوٹ اور اس کے حصوں کے بارے میں بات کی تھی لیکن آج میں بات کروں گا کسی ایٹم میں ماجود فری الیکٹرونز کے بارے میں بتاؤں گا .


کسی بھی ایٹم کے آخری سیل میں میں جو الیکٹرونز ہوتے ہیں انھیں ویلنس الیکٹرونز کہا جاتا ہے اور اس شیل کو ویلنس شیل کہتے ہیں . اور اسے الیکٹرونز جو نیوکلس کے ساتھ نہایت کمزوری سے جڑے ہوتے ہیں انھیں ہم فری الیکٹرونز کہتے ہیں


.


ویسے تو عام حالت میں کسی بھی ایٹم کے الیکٹرونز اس کے ساتھ جکڑے رہتے ہیں لیکن کچھ الیکٹرونز جو آخری شیل میں مجود ہوتے ہیں وہ تھوڑی سی انرجی لگانے سے خارج ہو جاتے ہیں جنھیں ہم فریونز الیکٹر کہتے ہیں . ان کی مثالیں ہیں کوپر ہے جس کے آخری شیل میں الیکٹرونز بہت کمزور ہوتے ہیں اور آسانی سے اس سے الگ ہو جاتے ہیں


.


ایک بات ہمیشہ یاد رہے کے جب بھی کسی ایٹم کا ایک الیکٹرونز خارج ہوتا ہے یا اس میں داخل ہوتا ہے تو اس کی وجہ سے وہاں پر چارج پیدا ہوتا ہے جس کی نویت ہوتی ہے کے الیکٹران داخل ہوا ہے یا خارج ہوا ہے .


اگر کسی بھی ایٹم میں سے کوئی الیکٹران خارج ہوتا ہے تو اس پر مثبت چارج آ جاتا ہے. کیوں کے وہاں سے ایک منفی چارج کی کمی آ جاتی ہے . اسی طرح اگر کسی بھی ایٹم میں سے کوئی چارج داخل ہو جاتا ہے تو اس پر منفی چارج آ جاتا ہے کیوں کہ وہاں پر منفی چارج کا اضافہ ہو جاتا ہے اسی طرح کسی بھی ایٹم پر چارج کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کے وو کتنے چارج یعنی الیکٹرونز کو خارج کرتا ہے یا اس میں داخل ہوتے ہیں


.



About the author

160