آبادی میں اضافہ

Posted on at


پاکستان کی آبادی بوھت تیزی سے بڑھ رہی ہے .جسے ہم آبادی کا دھماکہ بھی کہ سکتے ہیں. اصل میں پاکستان کی گورنمنٹ کا اس طرف کوئی دھیان ہی نہیں ہے .جس جس طرح آبادی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے .ویسے ویسے ہی حکومت کے اخراجات بھی بڑھ رہے ہیں .اور پاکستان کا ذری نظام بھی اس وجہ سے متاثر ہو رہا ہے پاکستان کا ذری نظام ویسے ہی بوھت کم ہے .اپر سے آبادی میں اضافے کی وجہ سے اس کا نظام اور بھی درہم برہم ہو رہا ہے.



ایک نظریے کے مطابق دنیا کی سب سے زیادہ آبادی اشیا مے بڑھ رہی ہے .دنیا میں سب زیادہ آبادی اشیا کے ممالک چین .اور پھر انڈیا کی ہے چن نے تو اپنی آبادی پر کنٹرول بوھت حد تک کر لیا ہے لکن انڈیا .اور پاکستان کی آبادی مے زبردست اضافہ ہو رہا ہے .



ایک اندازے کے مطابق آیندہ چند سالوں میں انڈیا کی آبادی تعداد میں پھلے نمبر پر ا جائے گی .آبادی میں اضافے کلی وجہ سے ملک کا معاشی نظام بھی متاثر ہوتا ہے .لوگوں کی مانگوں میں جیسے جیسے اضافہ ہوتا ہے تو اشیا کی طلب میں بھی اضافہ ہوتا ہے .



اور اشیا کی طلب میں اضافہ کی وجہ سے چیزوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے .اور ملک کی درامدات میں کمی کی بجاے اس میں اضافہ ہوتا ہے .اس طرح کے قرضے بڑھتے جاتے ہیں .اور ملک تباہی کے دہانے پر جا پوہنچتا ہے .اور ملک کبھی ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا .اسلئے حکومت کو چاہیے کے وہ آبادی میں اضافے پر خصوصی توجو دیں .اگر ہم اپنی آبادی میں اضافے کو کنٹرول نہیں کر سکے تو پھر ہم بھی ایک تباہ حال قوم بن جاییں گے اسی لئے ہمیں اپنی آبادی میں اضافے کو کنٹرول کرکے اپنے ملک کو ایک بری تباہی سے بچائیں .اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں



About the author

160