تعلیم کی ضرورت حصہ اول

Posted on at


تعلیم کی ضرورت اور اہمیت  سے کوئی انکار نہیں کر سکتا  جس قوم نے تعلیم کو اہمیت نہیں دی  تو اس قوم حالات سنبھل نہ سکے۔جس  قوم نے تعلیم  کو اہمیت دی ۔

تو آج وہ قوم ترقی کے مناضر طے کر رہی ہے۔ تعلیم یافتہ اقوام  ستاروں پر  کمنڈ ڈال دہی ہیں۔یہ کمنڈ ڈالنا ہمیں شاعر مشرق علامہ اقبال نے سکھایا تھا۔لیکن ہم نے علامہ اقبال کی نصیحت پر علم نہیں کیا۔ہمارے ملک میں تعلیم کے بارے میں ایک منفی رجحان پایا  جا تا ہے  لوگ تعلیم  صرف سرکاری نوکری کے لیے حاصل کرتے ہیں۔

اور نوکری نہ ملنے پر تعلیم کو غیر اہم قرار دیتے ہیں۔مگر یہ سوچ درست نہیں، تعلیم ایک روشنی ہیں ہر وقت انسان کو تعلیم کی ضرورت پیش آسکتی ہے بدقسمتی سے والدین وقتی منافع پر اکتفا کر کے بچوں سے مشفت کرواتے ہیں اور ان بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ جاتا ہے۔ علم ایک ایسی روشنی ہے جو جہالت سے نکلنے کا واحد راستہ ہے  اور معاشرے سے غربت ختم کرنے   کا سبب بنتا ہے اس مہنگائی

کے دور میں تعلیم بھی بہت مہنگی ہو چکی ہے

سرکاری سکو جو والدین  کے لئے ایک مشکل امتحان سے کم نہیں  سرکاری سکول تو برائے نام ل  ہوتے ہیں اور کار سرکار میں مداخلت کرنا راقم کی بس کی بات نہیں لیکن پرائیویٹ سکولوں کے نخرے دیکھ کر  انسان کا ہوش اڑ جاتا ہے۔

بھاری فیس  ایڈمیشن اور ہر دس دن بعد کتابیں خریدنا اور بچے کو سوٹ بوٹ کر کے سکول لے جانا یہ کام غریب عوام کے بس کا نہیں وہ صرف خواب میں ہی دیکھ سکتے ہیں۔ اور بعض پرائیویٹ ادارے باہر سے اچھے اور خوبصورت نظر آتے ہیں۔



About the author

naheem-khan

I am a student

Subscribe 0
160