فلم اینکس کفالت کر رہا ہے ٢٠١٤ نیویارک اوپن جوڈو ٹورنامنٹ- اتوار مارچ ٢، ٢٠١٤

Posted on at

This post is also available in:

فلم اینکس کو فخر ہے کہ وہ نیو یارک اوپن جوڈو ٹیم ٹورنامنٹ کی کفالت کر رہا ہے، فرانس کی ٹیموں کے ساتھ، جرمنی، جاپان، کینیڈا، پولینڈ، اور یو ایس (مرد(-

اس سال، یو ایس اہے بمقابلہ جاپان کا ٹورنامنٹ عالمی خواتین جوڈو ایونٹ بھی بن جاتا ہے، اولمپک خواتین جوڈو کے دو پاور ہاؤس- فلم اینکس کے اس تقریب کی کفالت اس کے وومن اینکس فاؤنڈیشن کے ساتھ فلاحی سرگرمی میں ملوث ہونے کی پیروی کرتا ہے - 

تقریب اتوار کو منعقد ہوگی ، ٢ مارچ، ٢٠١٤ ، این واے سی نیو یارک اتھیلیٹک کلب میں- جوڈو ٹورنامنٹ میں ٹیمیں دنیا کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں، دنیا کے چمپینز اور اولمپینز کو تشکیل دیتی ہیں-

 

ٹیم جوڈو دیکھنے کے لئے دنیا کا سب سے دلچسپ جوڈو کا مقابلہ ہے، شائقین کے  ان کے  کھلاڑیوں کے لئے  شور مچانے کے ساتھ، اور براہ راست مبصر اور ڈی جے تفریح میں حصہ لیتے ہیں- 

جوڈو ٹورنامنٹ نیو یارک اتھیلیٹک کلب میں منعقد کیا جائے گا ، ١٨٠ سینٹرل پارک ساؤتھ کے چھٹی منزل پر واقع ہے، اور صبح دس بجے شروع ہو گا، سیمی فائنل دن دو بجے اور فائنل چار بجے- تمام تماشائی خوش آمدید ہیں، اور عام سیٹوں کے ٹکٹ ٢٥ ڈالر کے ہیں، اور خاص سیٹوں کے لئے  ٨٥ ڈالرز کے ہیں- 

 نیو یارک اوپن ٹیم جوڈو چمپین شپ کے متعلق مزید معلومات کے لئے، وزٹ کریں 

http://www.newyorkopenjudo.com.



About the author

jawad-annex

heeyyyy em jawad ali.... ummm doing software engineering.... muh interest in playing games, blogging, seo, webdeveloping and blaa blaaa blaaaaa :p

Subscribe 0
160