بچوں کی تربیت ( عادات کی تشکیل )

Posted on at


 

میں پچھلے کچھ دنوں سے اسی موضوع پر بات کر رہا ہوں اگر اپ یہ کہیں کے میں اس پر ایک بک لکھنے والا ہوں تو یہ بھی غلط نہ ہو گا . کیوں کے یہ موضوع میرا دل پسند ہے . میں چاہتا ہوں کے جو بھی اسے پڑھے اسے کچ نہ کچ فائدہ ضرور ہو .

 

بچوں کی تربیت میں سب سے اہم یہ عمل ہوتا ہے کہ ہم اس میں اچھی عادات ڈالیں جو ہم چاھتے ہیں کے ہمارے بچے میں ہوں . اس کے لئے بچے کے ابتدائی کچھ سال بہت اہم ہوتے ہیں . مثال کے طور پر پہلے دو سال بچا کسی بھی کام کے کرنے کے لئے کوئی دلیل نہیں مانگتا . وہ بس اتنا

پوچھتا ہے کیا ؟ اور کیسے ؟

یعنی کے جو کام کرنے کا اسے کہا جا رہا ہے وہ کیسے کرنا ہے . تو بچے میں اچھی عادات ڈالنے کے لئے بہت ضروری ہے اس کے سامنے ووہی کام یا بات کو دوبارہ دوبارہ کیا جائے . جیسا کے کھانا کھانے سے پہلے اس کی ماں کو چاہے کے اس کے ہاتھ دھو کے اسے اپنے ساتھ بٹھائے. اس طرح کچھ ارسا کرنے کے بعد اسے اس کام کے کرنے کے لئے کہنے کی ضرورت نہیں رہے گی کیوں کے ٹیب وو بچا خود وہ کام کری گا .

اسی طرح کوئی بھی اچھی عادت ڈالنے کے لئے اسے ووہی کام بار بار کرنا پرے گا اور پھر وہ عادت

اس میں اس قدر پختہ ہو جائے گی کہ اس کا اس کے خلاف چلنا مشکل ہو جائے گا

 

 


TAGS:


About the author

160