میرے ماں، باپ کو سلامت رکھنا یا! رب۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!۔

Posted on at


مدّت ہوئی تیری یادوں سے ماں دامن چھڑاتے ہوئے


مجھے بس یہی شوق تھا تیرا ہاتھ ہمیشہ تھامے ہوئے


کہ چلوں اِک لمبے سفر کی داستان پر پھر سے


مجھے کہیں بھول نہ جائے یہ زمانہ بہلاتے ہوئے


میری آرزو میں اب تو صرف یہی بچا ہے کہ


تیری یادوں، تیری خواہشوں کو ہمیشہ سجاتے ہوئے


سانس نکلے بھی میری تو تیرے دامن سر رکھتے ہوئے


میرے دل کا روگ مٹ جاتا ہے تجھے دیکھتے ہوئے


 


ماں، باپ کے سایے میں ملے زندگی مجھے ہمیشہ


میری زندگی کِھل اُٹھتی ہے تمھیں دیکھتے ہوئے


لگ جائے میری عمر اُن کے لئے دعا کرتے ہوئے


دیکھوں میں اُن کے چہروں کو ہمیشہ مسکراتے ہوئے


ماں تو یاد آتی ہے ٹھنڈی ہوا کے جھونکے کی طرح


ڈھونڈوں میں تجھے یوں ہی ہر راستے پر چلتے ہوئے


خواہشوں کی اِس بھری دنیا میں اب کیا رہ گیا ہے


میرے لئے وہ پل قیمیتی ہے تیرے ساتھ رہتے ہوئے


 


میری ماں کا دامن آنسوؤں سے بھیگ جاتا ہے


اُس کا مجھے تکلیف میں اکثر دیکھتے ہوئے


مشکلوں کے باوجود بھی اولاد کو یاد رکھتے ہوئے


دعائیں دیتے ہیں والدین ہمیشہ مسکراتے ہوئے


وقت کی رفتار کو میں نے بھی بھانتے ہوئے


میں نے بدلے اپنے خیالات سب سے چھپاتے ہئے


میرے ماں، باپ کو ہمیشہ سلامت رکھنا یا! رب


جا رہی ہوں میں تیرے دربار میں دعا کرتے ہوئے 





==================================================================================


...............................................................................................................................................................................................


If You People Want to Read And Share My Any Previous Blog Open The Link Bellow:-


http://www.bitlanders.com/Aafia-Hira/blog_post


You Can Follow Me On Twitter:- Aafia Hira


Subscribe My Page And Written By:- Aafia Hira


Thanks For Your Support Friends.


...............................................................................................................................................................................................


================================================================================= 





About the author

Aafia-Hira

Name Aafia Hira. Born 2nd of DEC 1995 in Haripur Pakistan. Work at Bit-Landers and student. Life isn't about finding your self.LIFE IS ABOUT CREATING YOURSELF. A HAPPY THOUGHT IS LIKE A SEED THAT SHOWS POSITIVITY FOR ALL TO REAP. Happy to part of Bit-Landers as a blogger.........

Subscribe 0
160