پاکستان فلم انڈسٹری

Posted on at


پاکستان کی فلم انڈسٹری تباہ کن مرحلے سے آہستہ آہستہ نکل رہی ہے .گزشتہ سالوں میں پاکستان فلم انڈسٹری نے چند اچھی فلمز بنائی ہیں .لکن پاکستان فلم انڈسٹری کو ابی تک فلمی گانے بنانے نہیں بنا سکی .پاکستان فلم انڈسٹری کی پستی دراصل انڈسٹری کی اپنی غلط فلمز بنانے کی وجہ سے ہوئی ہے .پاکستان کی فلمیں پاکستان فلم انڈسٹری کی انتظامیہ کو خود ہی سمجھ نہیں اتی .                                               


                    


پاکستان فلم انڈسٹری کی سب سے بڑی وجہ وہ پنجابی فلمز ہیں جن کا نہ تو کوئی سر ہوتا ہے اور نہیں اس فلم کا اینڈ سمجھ اتا ہے .پاکستان میں زیادہ تر فحاشی فلمز کی وجہ سے اپنا مقام کھویا .ان فحاشی فلمز میں پاکستان کا سب سے مشہور ڈرامہ سیریز کے مجرے ہیں جن کی وجہ سے پاکستان کی فلم انڈسٹری آہستہ آہستہ اپنا مقام کھو رہی ہے اس کی وجہ سے پاکستان پوری دنیا میں بری نظر سے پہچانا جاتا ہے .


                    


پاکستان میں ڈرامہ سیریز کے مجرے بوھت مشور ہیں .ان کی وجہ سے پاکستان کی نوجوان نسل بھی آہستہ آہستہ ان کی طرف متوجہ ہو رہی ہے .جس سے پاکستان کی نوجوان نسل کا مستقبل با خوبی سمجھا جا سکتا ہے .ان مجروں کی وجہ سے پاکستان کی معیشت بھی کمزور ہو رہی ہے .ان میں تقریباً فحاشی گانے ہی ہوتے ہیں .جسے پاکستانی عوام بوھت پسند کرتے ہیں .


                    


مزاحیہ پروگرام اپنی جگہ لکن ان پروگراموں میں یہ مجرے اچھے نہیں لگتے اگر ان پروگراموں میں یہ مجرے ہٹا دییے جا یں تو اس سے مزاحیہ انداز پر کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے .


                    


یہ حری تہذیب اور مذاہب کے خلاف ہے لحظہ ان کی روک تھام کے لئے حکومت کو انتظامات کرنے چاہییں .



About the author

160