چیری کے ساتھ خوش ہو جائیں۔

Posted on at


مانع تکسید خصوصیات اور وٹامن سی سے بھر پور چیریز جلد کے نکھار میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ یہ جلد کے ٹیکسچر کو بحال کر کے رنگت کو صاف بناتی ہے۔ پانچ منٹ بھاپ لینے کے بعد چیریز کے گودے، شکر اور فریش کریم سے اسکرب بنا کر مساج کریں۔

پندرہ منٹ اسے چہرے پر لگا رہنے دیں پھر ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو کر ٹونز لگا لیں۔ جلد نرم وملائم اور شفاف نظر آئے گی۔

جلد کو نکھارنے کے یہ قدرتی طریقے ضرور ہیں مگر کچھ لوگوں کی جلد بے حد حساس ہوتی ہے لہٰزا انہیں چاہئے کہ جلد کے کسی حصے پر پہلے یہ پیک یا ماسک لگا کر ٹیسٹ کر لیں۔



About the author

kanwalkhan

My name is Huma Khan. I am a student of B.S gender studies. I was in search of a platform for showing my abilities to the world by writing blogs. Now, i found filmannex for showing my passion about writing blogs. And i am very happy being a part of…

Subscribe 0
160