گندم کی فصل کاشت کرنے کاطریقہ

Posted on at


  سب سے پہلے زمیں کی تیاری کی جاتی ہے .زمیں کی تیاری میں یہ کام اہم ہوتے ہیں . سب سے پہلے  زمیں حل میں چلاے جاتے ہیں . اور زمین کو اچھی طرح تیار کر کے اس میں ہلکی ہلکی نمی جب مجود ہو تو اسوقت گندم کے بیج کا انتخاب کیا جاۓ


 


بیج کا انتخاب اچھے سے اچھا کیا جاۓ تا کے گندم کی پیداوار زیادہ سے زیادہ حاصل کی سکے . پھر انتخاب شدہ بیج کو  زمین میں بکھیر دیا جاۓ . اس کے ساتھ ساتھ کھاد کا بھی استعمال کی جے تا کے زمین کو طاقت ور بنایا جا سکے . اس میں ڈالا گیا بیج زمین سے باہر  نکل سکے


.


     ایک ہفتے بعد جب آپ کو معلوم ہو کے گندم کا بیج مکمل طور پر باہر آگیا ہے . اس وقت زمیں پر آپ کو سبزہ ہی سبزہ نظر آیا گا .


 اب اس کو پانی کی ضرورت پرے گی . پس اب آپ کو پانی کے ساتھ ساتھ کھاد بھی دینی ہو گی . قدرت کے کرشمہ آپ کو نظر آناشروع ہو جے گا . گندم  کو مزید پانی کی ضروت اس کی علاقے اور زرخیز مٹی سے کیا جاۓ گا . کیوکے کسی علاقے کی زمینوں کو زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے اور کچھ کو کم پانی کی ضرورت ہوتی ہے


.


اب جب گندم کا رنگ سبز سے تبدیل ہو نے لگے اس وقت پانی دینا بند کر دو . جب آپ کو معلوم ہو جاۓ کے گندم اچھی طرح پک کر تیار ہو گئی ہے تو اس وقت اس کیکٹوائی شروع کروا دی جاۓ




About the author

160