نوافل قرب الہٰی کا ذیعہ

Posted on at


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!
''بے شک اللہ تعالٰی نے فرمایاھے،جو میرے کسی دوست سے دشمنی کرے،یقیننا میرا اس سے اعلان جنگ ھےاور میرے بندے کا میرے عائد کردہ فرائض کے ذریعے سے میرا قرب حاصل کرنا،مجھے تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ھےمیرا بندہ نوافل کے ذیعۓ سے میرا قرب حاصل کرنے کی کوشش کرتا رہتا ھے حتٰی کہ میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ھوں
اور جب میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ھوں تو میں اس کا کان بن جاتا ھوں جس سے وہ سنتا ھے، اس کی آنکھ بن جاتا ھوں جس سے وہ دیکھتا ھے،اس کا ہاتھ بن جاتا ھوں جس سے وہ پکڑتا ھے،اور اس کا پیر بن جاتا ھوں جس سے وہ چلتا ھےاور مجھ سے کوئی سوال کرتا ھے تومیں اسے وہ دیتا ھوں اور اگر وہ مجھ سے(کسی چیز سے)پناہ مانگے تو میں ضرور اسے پناہ دیتا ھوں''
(رواہ البخاری)
اے اللہ ہمیں اپنی رحمت سے اپنے محبوب بندوں میں شامل کر لے(آمین)


About the author

160