وزن کم کرنا

Posted on at


وزن کم کرنے کے لیے زروری ھے کہ اپنی خوراک پر توجہ دی جائے کیونکہ اس کے بغیر وزن کم کرنا ناممکن ھے۔اگر ھم صرف ورزش کریں اور خوب ورزش کریں تو بھی تب تک مھارا وزن کم نھی ھو سکتا ھے جئب تک کہ ھم اپنی خوراک کی طرف توجہ نا دیں

اگر ھماری خوراک میں ضرورت سے زیادہ کیلریز ھوں گی تو ھمارا وزن کسی بھی صورت کم نھی ھو سکتا ھے اور اگر ھماری خوراک میں ضرورت سے کم کیلریز ھوں گی تو بھی وزن کا کم ھونا ناممکن ھے۔اس طرح یہ بات سامنے آتی ھے کہ وزن کم کرنے کے لیے ضروری ھے کہ مناسب غزا لی جائے جو کہ کم کیلریز کی حامل ھو۔ایسانی جسم کو ایک پورے دن میں 1000 کیلریز کی ضرورت ہوتی ھے۔

اگر ھم اس سے کم کیلریز استعمال کریں توھمارا جسم جسم میں موجود کیلریز کو بھت احتیاط سے استعمال کرنا شروع کر دے گا جس کے نتیجے میں وزن کم نھی ھو پائے گا۔کم کیلریز والی غزاوں میں تازہ پھل اور تازہ سبزیاں شامل ھیں اس کے علاوہ گوشت چکن اور مچھلی بھی اسی میں شامل ھے مگر شرط یہ ھے کہ ان تمام چیزوں کو سٹیم دے کر یا ابال کر پکایا جائےنا کہ تلنا شروع کر دیا جائے اس کے ساتھ ساتھ چینی گھی والی اشیا مرغن کھانوں سے پرہیز کیا جائے۔اس طرح کے کھانے جسم کو تیزی سے بڑھاتے ھیں۔لحازا اگر ھم وزن کم کرنا چاہتے ھیں تو صرف ورزش کرنا یا کھانا کم کرنا علاج نھی ھے ورزش کے ساتھ مناسب خوراک کا ھونا بھی ضروری ھے۔



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160