اچھی باتیں

Posted on at


 


جو آدمی جتنا زیادہ بولتا ہے اتنا کم اکل ہوتا ہے .


بہت سی عورتیں ہیں جو مردوں کے دلوں کو لبھا سکتی ہیں مگر و وہ بہت کم ہیں جو اس کی عظمت کا خیال رکھ سکے .


اگر دونیا میں ہنسی خوشی رہنا چاہتے ہو تو کسی کو اپنا زخم مت دکھاؤ .کیو کے لوگ تمھارے زخموں پے مرہم لگانے کی بیجے نمک چھڑکیں گے .


پہاڑ سے گر کر انسان اٹھ سکتا ہے پر کسی کی نگاہ مئی گر کر کبھی نہیں اٹھ سکتا .


دوست کو کبھی مت آزماؤ ہو سکتا ہے وو کسی مجبوری میں ہو اور تمہاری ازماھش پے نہ اتر سکے .


کسی شے کو اتنا نا تراشو کے اس کا وجود بھی باقی نہ رہے .


اعتماد وہ نازک اینہ ہے جو توتننے کے بعد کھ نہی جوڑتا .


کسی کو اس کے جورم کی سزا دینے میں جلدی نہ کرو بلکے اس کو مافی کا موقع دو.


جو بات تم دشمن سے چوپنا چاہتے ہو اس کا دوست کو مت بتاؤ .


زندگی انمول ہے اس کو محبتوں میں بانٹوں .


روشن چیرے موخالص ہوتے ہیں .


جوٹھ بولنے سے امان نہیں رہتا .


غم والو کی زندگی میں شرکت کیا کرو اس میں بھلائی کے فائدے ہوتے ہیں .


قسم خانے سے مال تو بک جاتا ہے مگر برکت نہیں رہتی .


خدا ان کی مدت کرتا ہے جو اپنی مدت آپ کرتے ہیں .


حسد کرنے والے ہمشہ پرشان رہتے ہیں .



About the author

160