بروزگاری کا خاتمہ

Posted on at


  بروزگاری بہت سی بوریوں کی جڑ ہیں . بروزگار افراد ملک کی ترقی کیلیے خطرہ ہوتے ہیں .کیونکہ ان کے پاس کھانا تلاش کرنے کے دو راستے ہوتے ہیں . یا تو وو بھیک مانگے یا دوسروں سے چھین کر کھا ئیں .

اپنے ملک کی عوام کو روزگار فراہم کرنا کے لے حکومت کی پہلی زیمداری ہے . تا کہ لوگ فارغ وقت میں کوئی غلط سرگرمی میں نا لگ جائیں . اور اپنے ملک کو نقسان نا دیں کسی قسم کا بھی .

ایک فلسفی نے کہا تھا کے ملک کے بیروزگار افراد کو کم از کم اس کام پہ لگا دیا جاۓ کہ وہ زمین میں گھڑے کھودیں اور پھر ان کو مٹی سے بھر دیں اور پھر کھوداتین رھیں بجاے اس کہ وہ فاریگ رہیں کیوکہ لوگوں کے مصروف رہنے سے معاشرہ بہت سی بیماریوں سے بچ سکتا ہے .

 شعبہ زراعت معشیت کا سب سے بڑاسکٹر ہے .اس سے کافی لوگو کو روزگار مل سکتا ہے .

 

لوگوں کو فنی تعلیم کی طرف لایا جاۓ تا کہ وہ اپنا روزگار آسانی کے ساتھ تلاش کر سکیں .

غربت ایک لعنت ہے . اس کی وجہ سے کافی بچے تعلیم حاصل نہیں کر پاتے . حکومت کو ان کا ساتھ دینا چاہئے.

ملک میں خود انصاری بہت ضروری ہے . تا کے بہت سے لوگوں کو روزگار فراہم ہو سکے .

 



About the author

160