الیکٹریکل وائرنگ میں استعمال ہونے والے اوزار ( پارٹ ٤ )

Posted on at


پہلے بھی ہم اوزاروں کے بارے میں بات کر چکے ہیں آج ہم اور اقسام کے اوزاروں کے بارے میں بات کریں گے .


پائپ کٹر :


یہ بھی ایک قسم کا ایسا ہی اوزار ہے جیسا کے آری . کیوں کے وہ بھی کسی چیز کو کاٹنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے . اسی طرح پائپ کٹر بھی کسی پائپ کو پکڑنے اور اسے کاٹنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے


.


ریتی :


ریتی جسے ہم فائل بھی کہتے ہے کسی بھی چیز کو رگڑنے اور اس اسے برابر کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے . یعنی کے کسی بھی چیز یا ہم کہ سکتے ہیں کسی پائپ کی کٹائی کرنے کے بعد اس کے تیز سروں کو ہموار کرنے کے لئے اس کا استعمال کیا جاتا ہے . ریتی کی بھی بہت سی اقسام ہیں لیکن اس کی ہر قسم میں ایک سرے پر لکڑی کا مضبوط دست ہتا ہے اس کے دوسرے سرے پر ایک ترتیب میں دندانے بنے ہتھے ہیں جن کی مدد سے کسی بھی پائپ کے کونوں کو ہموار کیا جاتا ہے


.


ٹیسٹ لیمپ :


جب وائرنگ مکمل ہو جاتی ہے تو اس کے مختلف قسم کے ٹیسٹ کے جاتے ہیں یعنی کے سب سوئچ ٹھیک لگے ہیں . سب آلات جو لگے گئے ہیں انھیں پاور ٹھیک مل رہی ہے . کہیں سے بھی کوئی تار شارٹ تو نہیں ہے . اس طرح کے سب ٹیسٹ اسی کی مدد سے کئے جاتے ہیں


 



About the author

SaimFillmannex

i am umair and interested about lab work. and also do the job as a writer on film annex.

Subscribe 0
160