-------ابھی کچھ دیر باقی ہے------

Posted on at


-------ابھی کچھ دیر باقی ہے------
خزاں کے بیت جانے میں
گُلوں کے مسکرا نے میں
خوشی کے گیت گانے میں
بہاروں کے زمانے میں
ابھی کچھ دیر باقی ہے
میں تم کو بھول جاؤں گا
نہ تم کو یاد آؤں گا
میں تم سے دور رہ کر بھی
تمیں جی کر دکھاؤں گا
تمھیں معلوم ہے لیکن
یہ سب میں کر نہ پاؤں گا
کہ تم کو بھول جانے میں
ابھی کچھ دیر باقی...


About the author

160