خوش نصیب

Posted on at


خوش نصیب ہے وہ شخص جس کے مرنے کے ساتھ اس کے گناہ بھی مر جائیں۔
بدنصیب ہے وہ جس کے مرنے کے بعد بھی اس کے گناہ زندہ رہیں اور سو سو سال تک قبر میں اس کی بازپرس کا موجب بنے رہیں۔۔۔ جت تک کہ وہ روپوش نہ ہو جائیں۔
(امام غزالی) 



About the author

160