ﺑﺴﻢ اللّه ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﺍﻟﺮﺣﻴﻢ

Posted on at


اَفَلاَ یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ وَلَوْکَانَ مِنْ عِنْدِ غَیْرِاللّٰه ِ لَوَجَدُوْا فِیْہِ اخْتِلَافاً کَثِیْراًo
(النسائ: ع ۱)
’’پھر کیا یہ لوگ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے اگر یہ کسی دوسرے کی طرف سے ہوتا (اللہ کی طرف سے نہ ہوتا) تو ضرور یہ اس کی بہت سی باتوں میں اختلاف پاتے‘‘۔

وَمَن يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَن يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِين
َ
ترجمہ: جو شخص اسلام کے علاوہ کوئی اور دین تلاش کرے گا اس سے وہ ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور وہ آخرت میں خسارہ پانے والوں میں سے ہو گا
(سورۃ آل عمران،آیت 85)


إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّهِ الْإِسْلَامُ ۗ وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِن بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ ۗ وَمَن يَكْفُرْ بِآيَاتِ اللَّهِ فَإِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَاب
ِ
ترجمہ: بلاشبہ ﷲ تعالیٰ کے نزدیک (قابل قبول) دین اسلام ہی ہے اور اہل کتاب نے علم پہنچنے کے بعد (اسلام کی)مخالفت کا طرز عمل محض ضد کی بناء پر اختیار کیا جو شخص ﷲ تعالیٰ کی آیات کا انکار کرے گا ،اللہ تعالیٰ اس سے جلد حساب لینے والا ہے
(سورۃ آل عمران،آیت 19)


About the author

160