پودینہ

Posted on at


پودینہ کھانے کو خوش زائیقہ اور خوشبو دار بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ھے اس کے علاوہ بھی اس کے بھت سے فوائد ھے۔پودینہ ایک ایسی جڑی بوٹی جو کہ بھت ھی فائدہ مند ھے۔پاکستان میں یہ بھت ھی عام پایا جاتا ھے اور بھت زیادہ پیداوار ھونے کی وجہ سے بھت کم قیمت بھی ھے۔اس کے علاوہ پودینہ ہیضہ کے مرض میں بھی بھت مفید ھے۔

اس میں خاص قسم انزائیم پائے جاتے ھیں جو کہ ہیضہ کے جراثیموں کو مارنے کے لیے بھت مفید ھے۔اسی لیے ایسی بیماریوں میں پودینہ کا عرق استعمال کیا جاتا ھے اس کے علاوہ اس سے بھت سے جانوروں کے کاٹے کا بھی علاج ھوتا ھے۔مثال کے طور پر بچو کے کاٹے پر پودینہ کا پیسٹ لگانے سے افاقہ ھوتا ھے اس طرح چوھے بلی اور بھیڑ کے کاٹے پر بھی مفید ھے۔

ان سب فوائد کے ساتھ ساتھ حسن کے معاملے میں بھی پودینہ بھت اھم قردار ادا کرتا ھے جیسا کہ جلد پر داغ دھبے ھوں تو پودینہ اور خالص عرق کا پیسٹ بنا کر اس پر لگانے سے کچھ ھی عرصہ میں فرق محسوس ھونے لگے گا۔اس کے علاوہ اگر رنگت صاف کرنی ھو تو پانی میں پودینہ ڈال کر اس کو جوش دے لیں اور اس سے منہ دھوئیں اس سے نھایا بھی جا سکتا ھے۔

بھت جلد اس سے رنگت صاف ھو جائے گی۔اس کے علاوہ اس کے علاوہ اس کی ایک منفد خاصیت یہ بھی ھےکہ یہ خون میں موجود فاصد مادوں کا خاتمہ کرتا ھے اس کے علاوہ پودینہ کے پتے الگ کر کے ان کو چھاوں میں سوکھا لیا جائے اور جب بھی ھانڈی بنائی جائے تو اس میں تھوڑا سا چڑک لیا جائے تو اس سے ہاضمہ بھی درست رھتا ھے اور زائیقہ بھی بھت خوب ھو جاتا ھے۔



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160