چند ٹوٹکے

Posted on at


اگر دودھ پھٹ جائے تو سفید دھاگے سے سی لیں کسی کو پتا بھی نہیں چلے گا۔
اگر آپ کے بال گرتے ہیں تو ٹنڈ کروا لیں نا رہے گا بانس نا بجے گی بانسری۔
اگر رنگ گورا کرنا ہے تو مچھلی کھا کر دودھ پی لیں۔۔
اگر گلے میں درد ہے تو کسی سے گلا دبوا لیں دوبارہ کبھی کہیں درد نہیں ہو گا۔
اگر ٹوٹکوں سے فائدہ ہو تو دعاوں میں یاد رکھیے گا ورنہ خوش تو میں پہلے ہی بہت ہوں۔اگر دودھ پھٹ جائے تو سفید دھاگے سے سی لیں کسی کو پتا بھی نہیں چلے گا۔
اگر آپ کے بال گرتے ہیں تو ٹنڈ کروا لیں نا رہے گا بانس نا بجے گی بانسری۔
اگر رنگ گورا کرنا ہے تو مچھلی کھا کر دودھ پی لیں۔۔
اگر گلے میں درد ہے تو کسی سے گلا دبوا لیں دوبارہ کبھی کہیں درد نہیں ہو گا۔
اگر ٹوٹکوں سے فائدہ ہو تو دعاوں میں یاد رکھیے گا ورنہ خوش تو میں پہلے ہی بہت ہوں۔


About the author

160