فیشن

Posted on at


میں کیوں کہ ایک لڑکی ہوں اس لئے میں ان دوسری لڑکیوں کی طرح ان چیزوں میں شوق رکھتی ہوں . جیسا کہ میں نے اپنے پہلے بلاگ میں بھی چوڑیوں کے بارے میں بات کی تھی اور اپنے اس بلاگ میں فیشن کے بارے میں لکھنے اور بات کرنے جا رہی ہوں


.


ہر ایک لڑکی کی یہ خواہش ہوتی ہے کے اس کے پاس جو بھی لباس ہو اس کا اس وقت کے فیشوں کے مطابق ہو . کیوں کے فیشوں کبھی بھی ایک جیسا تو رہتا نہیں ہے کچھ وقت کے بعد تبدیل ہو جاتا ہے . لباس کے بارے میں ہر لڑکی کی طرح میں بھی بہت ہی خیال رکھنے والی ہوں کے یہ اس نہیں ہونا چاہیے یہ اس وقت کا فیشوں نہیں رہا گھر والے اور خاص طور پر میری مما ان باتوں سے تنگ ضرور آ جاتی ہیں .



گرمیوں اور سردیوں میں آپ سب کو ہی پتا ہے کہ لباس تبدیل ہو جاتا ہے جیسا کے آج کل گرمیاں چل رہی ہیں تو ان میں سردیوں والا لباس تو نہیں استعمال کیا جا سکتا . اسی طرح سردیوں کے موسم میں گرمیوں والا لباس نہیں پہن سکتے .


لیکن میں ایک بات کہنا چاہوں گی سب کے لئے ہے کہ جب بھی فیشوں کیا جائے یا کوئی بھی لباس لیا جائے تو اس بات کا خیال رکھا جائے کہ ہم ایک مسلم لڑکیاں ہیں ہمارا لباس ووہی ہونا چاہیے جس کی ہمیں اسلام اجازت دیتا ہے ہمارا لباس ہمارے گھر والوں کے لئے کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی یا غلط بات کا نشانہ نہیں بننا چاہیے .




About the author

160