لینڈنگ پیجز کو کیسے استعمال کیا جائے- وومنز انیکس کے حوالے /مثالیں

Posted on at

This post is also available in:

لینڈنگ پیجز

وومنز انیکس سے حوالہ جات حاصل کرنے کے یہاں پر کچھ مشور ہیں میں ان میں سے کچھ کا جائزہ لوں گا، لیکن ان میں سے ایک پر توجہ دونگا-لینڈنگ پیجز- ایک لینڈنگ پیج ایک اکیلے صفحہ کی حیثیت سے جانا جاتا ہے جسے اکثر کلک کیا جاتا ہے ایک اشتہار کے ذریعے ایک ویب پیج پر یا کچھ خاص  ای ایس او (آپٹیمائزڈ سرچ انجن) پیج پر جو کہ گوگل سرچ کے اوپر نمودار ہوتا ہے

جب لینڈنگ پیج بنایا جارہا ہو تو کچھ بنیادی نمایاں خصوصیات نظر آنی چاہیئں۔ا یک لینڈنگ پیج پر تین چیزیں ہمیشہ لازمی شامل ہونی چاہیئیں

1 وڈیو: یہ  شارٹ ایک شارٹ وڈیو تعارف ہوتا ہے کہ آپ کس چیز کی تشہیر کر رہے ہیں نیچے وڈیو پر توجہ دیں۔ یہ ایک 40 سیکنڈ کا لینڈنگ پیج ہے جو کہ میں نے وومنز انیکس کے لیے تخلیق کیا۔

2۔  کئی چھوٹے پیرا گراف: یہ آپ کی وڈیو کے نیچے ہونے چاہیئیں میں ایک امیج مہیا کرونگا جو کہ لینڈنگ پیج کی مثال ہے وڈیو کے نیچے۔

3- ای میل سبسکرپشن: یہ ایک قطعی طور پر بہت اہم حصہ ہے ایک لینڈنگ پیج کا ۔ لینڈنگ پیج کا اہم مقصد ایک ای میل ایڈریس کا حصول ہوتا ہے۔ یہ کلائنٹ کے تعاقب کے لیئے استعمال ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ مستقبل کے حوالہ جات کو محفوظ کرنے اور تعاقب کرنے لیئے ۔

لینڈنگ پیج وڈیو- وومنز انیکس

لینڈنگ پیج کی مثال

یہ لینڈنگ پیج کی ایک بہترین مثال ہے۔ اس لینڈنگ پیج میں مختلف یہ ہے کہ اس میں تخلیق کار نے ایک وڈیو مہیا نہ کرنے کا فیصلہ کیا- لیکن اس کی بجائے ایک معلوماتی گرافک مہیا کیا۔  معلوماتی گرافکس کو صرف یوٹیلائزڈ کیا جاتا ہے لیکن ان کا اتنا اثر نہیں ہوتا۔ میں ایک معلوماتی گراف، وڈیو، پیرا گراف اور یقیناَ ای میل سبسکرپشن لسٹ تجویز کرتا ہوں کبھی بھی ای میل سبسکرپشن لسٹ کو مت بھولیں!

جب ایک لینڈنگ پیج تعمیر کیا جا رہا ہو، ہمیشہ یاد رکھیں کہ بلاواسطہ اور نکتے کی طرف سیدھے ہوں ۔ آپ چاہتے ہیں کہ استعمال کنندہ جلدی حقیقت سمجھ جائے کہ کس قسم کی پروڈکٹ اور خدمت آپ انہیں پیش کر رہے ہیں یا بیچ رہے ہیں۔ لوگ پوائنٹ کی طرف سیدھا جانے کو پسند کرتے ہیں ۔ انہیں کسی مفت چیز کی پیشکش بھی کریں اگر وہ سائن اپ ہوتے ہیں جیسا کہ ایک ای بل یا ٹرائل جو کہ آپ کی خدمت کو پیش کرتا ہے اور یہ ایک بہترین انعام ہے جو کہ کام کو ثابت کرتا ہے!

آپکا شکریہ! مذید سیکھنے کے لیئے تشریف لائیں

www.bitconfused.org!



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160