مردوں کے مقابلے میں لڑکیاں زیادہ بیماریاں رکھتی ہیں

Posted on at


لڑکی ایک بیوی ،ایک بھن اور ایک بیٹی ایک ماں بھی ہے لیکن لڑکیاں ہمیشہ گھروں میں ہی رہتی ہیں اور گھر کے کام کاج ہی کرتی رہتی ہیں جیسے کہ مرد باہر جا کر کام کرتے ہیں اور ان دونوں میں کوئی فرق نہیں ہوتا کیوں کہ جتنا کام مرد کرتے ہیں اس سے زیادہ یا اتنا ہی کام لڑکیاں بھی کرتی ہیں اور مرد یعنی اپنے شوہر کی خدمات بھی خوب کرتی ہیں بچوں کی دیکھ بھال بھی کرتی ہیں ان کے لئے کھانا بناتی ہیں انھیں اسکول بھیجھتی ہیں اور اپنی تمام تر ذمہ داریاں بھی خوب نبھاتی ہیں لیکن اس کے باوجود لڑکیاں بہت سی بیماریوں کا شکار بھی رہتی ہیں یا وقت کے ساتھ ساتھ ہوتی رہتی ہیں

عورتوں میں سب سے زیادہ بیماری یہ پائی جاتی ہے کہ گھر بیٹھے بیٹھے وو شوگر ،جیسے مرض میں مبتلا ہو جاتی ہے یا پھر گردوں کے مرض میں یا پھر پتہ کے مرض میں یا دل کے مرض میں ایسا کیوں ہوتا ہے میں آج آپ کو بتاتی ہوں ،کیوں کہ مرد آزاد گھومتا رہتا ہے اور ہر جگہ اپنی مرضی سے جاتا ہے اور ورزش بھی کر سکتا ہے لیکن عورت ایسا نہیں کر سکتی کیوں کہ اسے گھر کے کام کرنے ہوتے ہیں بچوں کی دیکھ بھال کھانا بنانے جیسے کام اس وجہ سے عورت اور مرد میں ایک فرق ہے کہ عورت آزاد نہیں گھوم سکتی لیکن مرد آزاد گھوم سکتا ہے اسی لئے عورتیں مردوں کے مقابلے زیادہ بیماری کا شکار ہوتی ہیں اس لئے ہر مرد کو چاہیے کہ وو اپنی بیوی کو حجاب میں ہی اپنے ساتھ لے جاۓ گھومنے کے لئے تا کہ اس کی بیوی بھن بیٹی صحت مند رہے اور اپنے کام بھی اچھے طریقہ سے سر انجام دے سکے ،



About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160