فلم اینکس پر میرے سات ماہ کیسے رہے آج میں بتاتا ہوں

Posted on at



فلم اینکس جب سے میری زندگی میں آیا میرا مطلب ہے کہ جب سے میں نے اس پر کام شروع کیا تو میری زندگی ہی بدل گیی میں نے بارھویں مہینے میں کام شروع کیا شروع شروع میں میں کچھ بھی نہیں جانتا تھا اس بارے میں کہ کام کیسے کروں میں نے کام شروع کیا تو مجھے بہت آسان لگا اور میں لگاتار کرتا چلا گیا
ایک دو ماہ کے بعد مجھے فلم اینکس والوں کی طرف سے پنلٹی ،جرمانہ بھی لگا یہ کس وجہ سے لگا کیوں کہ اس میں میری بہت بڑی غلطی تھی کیوں کہ میرے پانچ بلاگ کاپی پیسٹ تھے ،اور مجھے ٠.٢٠ کا جرمانہ ہوا تھا اس وقت میرا دل ٹوٹ چکا تھا اور سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ میں کیا کروں لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری اور اپنا کام جاری رکھا میں نے اس کے بعد اپنے دماغ سے کام لینا شروع کیا اور ہر آرٹیکل کے بارے میں سوچتا کہ کیسے لکھنا ہے اور لکھتا گیا اللہ نے میری مدد کی اور میں آج سات ماہ مکمل کر لئے
ان سات ماہ میں ایک دو نہیں بلکہ تین موقع ایسے بھی اے کہ میرا اکاونٹ بلاک کر دیا گیا پہلی دفع اس وجہ سے ہوا ٢٩ کو دوبارہ بند ہوا تو میں تھوڑا غصہ بھی ہوا کہ یہ کیا مسلہ ہے کس وجہ سے ہو رہا ہے ایسا تب میں نے ای میل کی تو جواب میں کہا گیا کہ میرے تمام مائیکرو بلاگ ایک جیسے تھے جس کی وجہ سے ایسا ہوا ہے
اور تیسری بار میرا بز گر گیا ٧٠ سے ٢٧ پر آ گیا میں نے پھر ای میل کی تو پتا چلا کہ میں نے مائکرو. بلاگ بہت زیادہ تعداد میں پوسٹ کیے ہیں اس وجہ سے یہ باتیں میں آپ کو اس وجہ سے بتا رہا ہوں کہ اگر آپ نے بھی مائیکرو بلاگ پر زور رکھا ہوا ہے یا ایک جیسے کمنٹس پر تو مہر بانی فرما کر سپام ہونے سے بچیں کیوں کہ جب ایسا ہوتا ہے تو ہوتی تو اپنی ہی غلطی ہے جب فلم اینکس کی سزا ملتی ہے تو بہت دکھ ہوتا ہے اس لئے آپ یا جو بھی نئے ورکر ہے انھیں بھی یہ بات ضرور سمجھائیں کہ ایسا کوئی کام نہ کریں جس سے فلم اینکس کو کوئی تکلیف ہو اور ؤ آپ کو تکلیف دیں
ان سب باتوں پر نئے ورکر ضرور غور کریں اور سپام یعنی اکاونٹ بلاک ہونے سے بچائیں میرا بز آج ہی ٹھیک کیا ہے اس لئے میں دل سے دل کی گہرائیوں سے فلم اینکس کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں بہت بہت شکریہ فلم اینکس


About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160