پاکستان کی معدنیات حصہ سوئم

Posted on at


 


پاکستان میں نمک میں کے بہت ہی زیادہ ذخائر ہیں جن کا شمار پوری دنیا میں ہوتا ہے پاکستان میں نمک کی سب سے بڑی کان کیھوڑہ میں ہے اس جگہ سے اعلی قسم کا نمک نکلتا ہے پاکستان کی دوسری بڑی کان خوشاب میں اس کے علاوہ  کالا باغ اور بہادر خیل سے نمک نکلتا ہے ان کے علاقوں میں سمندر کے پانے کو خشک کر کے نمک حاصل کیا جاتا ہے سمندری نمک کو گوشت کو لگا کر محفوظ کیا جاتا ہے اور اس کو دیگر صنعت میں بھی استعمال کیا جاتا ہے



کرمائیٹ ایک سفید رمگ کی دھات ہے جو فولاد کے لیے استعمال ہوتی ہے اس سے ہوائی جہاز اور مختلف قسم کے اوزار اور رنگ بنانے کے کام آتا ہے اس کے علاوہ اس کو فوٹو گرافی کی صنعت میں بھی استعمال کیا جاتا ہے پاکستان اپنی ضرورت پوری کر کے باقی کرومائیٹ دوسرے ملکوں کو بھیج کر زرمبادلہ کماتا ہے



پاکستان میں کرمائیٹ کے ذخائر پوری دنیا سے بہت زیادہ ہیں سب سے بڑا ذخیرہ بلوچستان میں ہے اس کے علاوہ مہمندایجنسی اور وزیرستان میں بھی کرومائیٹ پایا جاتا ہے



جپسیم ایک سفید رنگ کا پتھر ہوتا ہے یہ سیمنٹ کیمائی کھاد اور لاسٹر آف پیرس بنانے کے علاوہ بے شمار صنعتوں میں استعمال کیا جاتا  ہے پاکستان میں جپسیم ڈی جی خآن کوہاٹ بہاولپور ڈی آئی خان میں موجود ہے


تانبا برتن اور بجلی کی تاریں بنانے کے کام آتا ہے پاکستان میں زیادہ تر بجلی میں تانبا استعمال ہورہا ہے اس کے ذخائر پاکستان میں بلوچستان اور صوبہ کے پی کے میں دریافت ہوا اور پاکستان میں مزید مقامات پر بھی اس کی تلاش جاری ہے



چونے کا پتھر پاکستان میں سیمنٹ اور دیگر صنعتوں میں استعال ہو رہا ہے اس کے پاکستان میں وسیع ذخآئر موجود ہیں یہ کالا باغ کراطی میں پایا جاتا ہے


سنگ مرمر عمارتوں میں استعمال کیا جاتا ہے سب سے اچھا سنگ مرمر پاکستان میں خیبر ایجنسی کا ہے اس کے علاوہ مردان سوات چاغِی اور یہ بلوچستان کے علاقوں میں بھی پایا جاتا ہے اور اس کی کانییں ہوتی ہیں



گندھک کا تیزاب دوسری کیمائی اشیاء تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس کو کاروں کی بیٹریوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے



About the author

160