گھریلو نسخوں سے حفاظت حسن کی حصہ سوئم

Posted on at


بلیچ کریم .

ہمارے ہان لڑکیاں اکثر بلیچ کریم استمعال کرتی ہیںکیونکے اس سے بالوں کی نشونما تھم جاتی ہے.اور لڑکیاں اپنی سکن کے بالوں کو سکن جیسا رنگ دینے کے لئے کیونکے اگر آپ سفید رنگت کے مالک ہیں تو اپ کے چہرے  اور ہاتھوں وغیرہ پر مجود بال.اپ کے حسن میں کمی کی وجہ بنتے ہیں.اور اس مقصد کے لئے بلیچ کریم استمعال کی جاتی ہے جو کے جلد کے بالوں کو رنگ دے کر خوبصورتی دیتی ہے،بازوں اور چہرے کے بالوں کے لئے بلیچ گھر پر آسانی سے تیار کیا جا سکتا ہے.تیار کرنے کے لئے بلیچ پاوڈر لیجئے اور اب اس میں ہائیڈروجن پر اکسائیڈ اور امونیا ملا لیں ایک پیسٹ سا تیار ہوجاے گا.یہ پیسٹ اب استمعال کے لئے تیار ہے.پیسٹ کو چہرے اور بالوں پر لگا لیں اور ٢٠ منٹ کے بعد صاف کر لیں.یہ نہایت مفید بلیچ ہے.اور اس کے کوئی بھی مضر اثرات نہیں ہیں.


چہرے کو نارمل دلکشی دینے کے لئے موسمبی یا نارنگی کے چھلکے استمعال کر کے نکھار لایا جا سکتا ہے رنگت میں. موسمبی یا نارنگی کے چھلکے گرم دودھ میں بھگو کے رکھ دیں.زیادہ سے زیادہ دو گھنٹے تک دودھ میں رہنے دیں.چھلکے پھول جاییں گے.دودھ میں،اور ایک پیسٹ تیار ہو جائے گا.اس پیسٹ سے گردن اور ہاتھوں پر مساج کریں.روزانہ پندرہ منٹ تک اس کا مساج کریں اور اپ دیکھیں گے رنگت کھل اٹھے گی اس کے استمال سے.


مہاسوں کو دور کرنے کے لئے.
ایک لڑکی کی خوبصورتی سب سے پہلے چہرے سے اجاگر ہوتی ہے.اور چہرے پر داغ دھبے اور مہاسے ہوں تو حسن کا وجود بھی نہیں رہتا.اگر اپ بھی داغ دھبوں کا شکار ہیں تو فورن اس سے نجات حاصل کریں اور استمعال کریں.اور کریم خود تیار کریں نہایت ہی سستے اور آسان نسخے سے.رائی کے بیج اور ہلدی لے کر انکا پیسٹ تیار کر لیں اور پھر اسکو ایک شیشی میں محفوظ کر لیں.رات کو سوتے ہے داغ دھبوں پر لگایں.اور صبح اٹھتے ہی دھو لیجئے دنوں میں داغ دھبے دور ہوجاییں گے



About the author

mehwish-hayat

my name is mehwish hayat and i am using filmannex for sharing my thinking and views with others & i like to write about social issues..

Subscribe 0
160