عورتیں اپنا نام شادی کے بعد کیوں بدلتی ہیں

Posted on at



شادی کے ساتھ جیسے بہت سارے چیزیں عورتوں بدل جاتی ہیں جیسے کے ان کا گھر، رہن سحن کا طریکا ،عادات وغیرہ .مگر عورتیں تو اپنا نام تک بدل دیتی  ہیں . ایسا کیوں ہوتا ہے میں نے بہت سوچا کے آخر عورتیں ایسا کیوں کرتی ہیں. میں بھی ایک عورت ہوں کیا کل کو میں بھی اپنا نام بدلوں گی یہ نہیں . شاید اس کا جواب ابی میں نہیں دے سکتی. ہمارے ملک پاکستان میں تقریباً تمام خواتین اپنا نام بدل کر اپنے شوہر کے نام کے ساتھ منسلک ہو جاتی ہیں . کچھ خواتین اپنا نام مکمل طور پر چھوڑ دیتے ہیں  اور اپنے اپ کو  صرف شوہر کی مسز کہلواتی ہیں اور اس میں بہت خوشی محسوس کرتی ہیں  اور اس کو اپنے لیے فخر کا باعث سمجھتی ہیں


.   
     تقریباً ٩٠%برصغیر کی خواتین شادی کے بعد  اپنا پیداشی نام بدل دیتی ہیں.جب کہ یورپ میں یہ تناسب ٧٠ سے ٦٠ فیصد کا ہے . اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ خواتین فطری طور پر اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام لکھوانا پسسند کرتی ہیں .اسے کے جو وجہ سب سے اہم ہےوہ یہ ہے کہ عورت اس معاشرے میں خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہےجس لیے اپنے اپ کو تحفظ دینے کے لیے شوہر کے نام کو اپنے نام سے بدل دیتی ہیںاس کی ایک ور وجہ یہ بھی ہے کہ اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھنا ہمارے روایات میں شامل ہے اور یہ بہت سالوں سے ہوتا چلا ا رہا ہے اس لیے اس کو ماننا ہمرے لیے ضروری ہے


.


دوسرے نظریے سے سوچا جاۓ تو ایک یہ پہلو بھی سامنے اتا ہے کے یہ ایک ذمداری  اور وفاداری ہے جو شادی جیسے مقدس رشتے میں بندھنےکی وجہ خواتین پر لاگو ہوتی ہے یہ اس لیے بھی کیا جاتا ہے کہ ایک گھرانے کے سربراہ  تمام خاندان کے افراد کو مل جاۓ مطلب یہ کہ بیوی اور بچوں کا سر نام ایک ہواور کچھ مرد حضرت اس بات کو اپنا آنا کا مسلۂ  سمجھتے ہیں اگر ان کے بیوی اپنے نام کے ساتھ ان کا نام نہ جوڑے وہ اس بات کو بلکل ایسے استعمال کرتے ہیں ہیں کے نام جوڑنے سے وہ ان کے نام ہو جاتے ہیں  اور وہ اس کے درست مالک . جیسے عورت کوئی جائداد ہے.بہت افسوس ہوتا ہے  کسی کے ایسی  سوچ دیکھ کر


.


کچھ عورتیں اپنا نام بدلنا پسسند نہیں کرتی جس کی وجہ وہ  یہ مانتی ہیں کہ نام بدلنے سے وہ  اپنی  شخصیت کو کھو دیں گی اور ان کا اپنا وجود ختم ہو جاۓ گا .کچھ عورتیں اپنا نام بدلنا پسسند نہیں کرتی جس کی وجہ وہ  یہ مانتی ہیں کہ نام بدلنے سے وہ  اپنی  شخصیت کو کھو دیں گی اور ان کا اپنا وجود ختم ہو جاۓ گا.جو کچھ نام ،عزت اور شہرت انہوں نے حاصل کےوہ  سب ختم ہو جاۓ گی

میرے خیال سے کسی عورت کو اپنا نام بدلنا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ اسے خود کرنے دینا چاہے اس کے تفریک  کیے بغیر کہ وو لڑکی ہے اسے ایسا کرنا ہی ہو گا یہ یہ تو ہماری روایت ہے اس کو ماننا ہی پڑے گا


 


بلاگ پڑھنے کا شکریہ


 


.اگر اپ میرے مزید بلاگ پڑھنا چاہتے ہیں تو درج ذیل لنک پر کلک کریں .


 


http://www.filmannex.com/sidra-asif/blog_post


 


سدرہ آصف



بلاگر فلم انیکس .
 



About the author

sidra-asif

I am student of MCs and doing short eassy and story writing since i join college . Now i join blog writing through film annex so that i can share my ideas with other and earn some money for my studies .

Subscribe 0
160