ھمارے گھر کے قریب بھی ایک کتب خانہ ھے یہ کافی بڑا کتب خانہ ھے
یہ کتب خانہ شھر کے بڑے اور مشہور کتب خانوں میں سے ایک ھے
یہ کتب خانہ بہت ھی خوبصورت بنا ھوا ھے دور دور سے لوگ اسے دیکھنے آتے ھیںاس میں ھر قسم کی کتابیں ھیں اور بہت ھی زیادہ تعداد میں موجود ھیں
میں ہفتہ میں ایک بار کتب خانہ ضرور جاتا ھوں اور بہت لطف اندوز ھوتا ھوں
مجھے ہسٹری کی کتابیں پڑھنا بہت اچھا لگتا ھےاور کتب خانے جانا میرا مشغلہ ھے
میں کوشش کرتا ھوں کہ کتب خانے جانے کے لیے ضروع ٹائم نکالوںھوتے ھیں ان پر عمل کرنابہت ضروری ھوتا ھے
اور ان پر عمل کرنا ھم سب کا فرض بھی ھے تاکہ کتب خانے میں بیٹھے اور لوگ ڈسٹرب نا ھوں
اور بلا تعطل اپنا مطالعہ جاری رکھ سکیں اس کے علاوہ اس بات کا خیال رکھنا بھی بہت ضروری ھوتا
ھے کہ جو کتاب جہا ں سے اٹھائی جائے اس کو واپس اسی جگہ پر رکھا جائے
تاکہ دوسرے لوگوں کو اسے ڈھونڈھنے میں کوئی دشواری نا پیش آئے
کتب خانے میں کتب کے علاوہ اردو اور انگریزی اخبارات بھی موجود ھوتے ھیں
جن سے ملکی حالات کا پتہ چلتا رہتا ھے اور رسائل بھی موجود ھوتے ھیں
اور اسکے علاوہ اگر ہم کتب خانے سے کوئی کتاب گھر لے کر جانا چاہتے ھیں تو لے کر بھی جا سکتے ھیں
اس کے لئے ہم کو پہلے ایڈمنسٹریٹر کو تفصیلات درج کروانا پڑتی ھیں پھر ہم کتاب کو لے جا سکتے ھیں
اور پھر مقرر کردہ وقت سے پہلے واپس جمع کروانی ھوتی ھے
کتب خانہ حصہ دوئم
Posted on at