رمضان المبارک کی فضیلت

Posted on at

      رمضان المبارک کی فضیلت

رمضان المبارک قمری مہینوں میں سے نواں مہینہ ھے۔ یہ مہینہ بہت ہی مقدس مہینہ ھے۔ یہ مہینہ باقی تمام مہینوں سے الگ ھے۔ اس پورے مہینے اللہ تعالیٰ کی رحمتیں برستی رہتی ہیں۔

رمضان المبارک کی پہلی رات ہی شیاطین کو باندھ دیا جاتا ہے۔ دوذخ کے سارے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں۔ جنت کے سارے درواذے کھول دیے جاتے ھیں۔رسولﷺ نے فرمایا جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو جنت کے سارے درواذے کھول دیے جاتے ھیں

 رمضان المبارک کی ایک رات بہت افضل ھے جس کے بارے میں قرآن مجید میں بھی ارشاد ہے

                     "اس مہینے میں ایک رات ایسی ہے ( لیلتہ القدر) جو تمام ریتوں سے بہتر اور افضل ہے"(القدر)3 

رمضان المبارک کے مہینے میں قران مجید نازل ہوا۔ ارشاد ربانی تعالیٰ ہے۔

" رمضان کے مہینے میں قرآن مجید نازل کیا گیا"(البقرہ 185 )

رمضان المبارک کے مہینے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں اللہ کی رحمتیں برستی ہیں۔

دوسرے حصے میں گناہوں کی مغفرت کی جاتی ہے۔

تیسرے حصے میں دوزخ کی آگ سے آزادی حاصل ہوتی ھے۔

رمضان المبارک قمری مہینوں میں سے نواں مہینہ ھے۔ یہ مہینہ بہت ہی مقدس مہینہ ھے۔ یہ مہینہ باقی تمام مہینوں سے الگ ھے۔ اس پورے مہینے اللہ تعالیٰ کی رحمتیں برستی رہتی ہیں۔

رمضان المبارک کی پہلی رات ہی شیاطین کو باندھ دیا جاتا ہے۔ دوذخ کے سارے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں۔ جنت کے سارے درواذے کھول دیے جاتے ھیں۔رسولﷺ نے فرمایا جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو جنت کے سارے درواذے کھول دیے جاتے ھیں

 رمضان المبارک کی ایک رات بہت افضل ھے جس کے بارے میں قرآن مجید میں بھی ارشاد ہے

                                    "اس مہینے میں ایک رات ایسی ہے ( لیلتہ القدر) جو تمام ریتوں سے بہتر اور افضل ہے"(القدر 3 )

رمضان المبارک کے مہینے میں قران مجید نازل ہوا۔ ارشاد ربانی تعالیٰ ہے۔

" رمضان کے مہینے میں قرآن مجید نازل کیا گیا"(البقرہ 185 )

رمضان المبارک کے مہینے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں اللہ کی رحمتیں برستی ہیں۔

دوسرے حصے میں گناہوں کی مغفرت کی جاتی ہے۔

تیسرے حصے میں دوزخ کی آگ سے آزادی حاصل ہوتی ھے۔

About the author

160