کالج کا پہلا دن(حصہ اول)

Posted on at






 ایک ھفتہ پہلے میں نے کالج میں داخلہ لیا تھا.آج کالج کی پہلی کلاس تھی اس لیا میں صبح سویرے اتھ گیا تھا.جیسا کے میں گاؤں میں رہتا تھا اسلۓ تھوڑا کنفیوز تھا.پہلے جب پہنٹ پہنی تو چلنے میں مشکل ھو رہی تھی.ایسا لگتا تھا کے دونو ٹانگیں آپس میں باندھی ھوئ ھوں.اللہ اللہ کر کے تھوڑا یے مشکل آسان ھوہئ تھی کے دادی ماں کے ھاتھ لگ گیا. دادی نے میری ایک نہیں سنی اور آ نکھوں میں سرمہ اور سر میں تیل ڈال کے آدھے میں سے مانگ نکال دی.اتنے میں نظر گھڑی پری   میں لیٹ ھوگیا تھا..................................






About the author

160