مکتوب فدوی بنام بز

Posted on at


پچھلا ہفتہ فدوی پر خاصا بھاری گزرا . غرض یہ کے کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤ یہ دردناک داستان اس وقت شروع ہوئی جب میں نے بز بڑھانے کے چکر میں جو کے اس وقت ٥٠ تھا میں سوچا کے اس کو ذرا پہیے لگاؤں تو میں نے بہت زیادہ تعداد میں مائکرو بلاگس اپلوڈ کرنا شروع کر دیے اور گللریز بھی میں اپنےتیئیں سوچ رہا تھا کے اب بز خوب بڑہے گا مگر حقیقت میں یہ حماقت تھی .
اگلے دن جب میں نے اکاؤنٹ کھولا تو میں حیران ہو کر رہ گیا کے میرا بز ٥١ سے گر کر ٢٤ ہو چکا تھا میں بہت افسردہ ہوا کے یہ مرے ساتھ کیا ہوا ہے مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کے اب کیا کروں میں سوچ رہا تھا چلو کالج سے فراغت ہے خوب کام کروں گا مگر مرے خواب چکنا چور ہو گے .اس دوران مجھے عابد خان فلم انیکس نے مجھے گائیڈ کیا کے تم اس بات سے پریشان نہ ہو .یہ مائکرو. بلاگس کی کثرت ہوا ہے مجھے ان کو ڈیلیٹ کرنا چاہیے چانچے میں نے ایسا ہی کیا

عابد نے بتایا کے یہ خود بخود ٹھیک ہو جاۓ گا کیوں ان کے ساتھ یہ ہو چکا تھا عابد نے بتایا کے تم اس وقت اپنا اکاؤنٹ بلاک سمجھو جو مرضی کر لو اب تمہارا بز گرے گا چاہے ١٠ بلاگ ہی کیوں نہ لکھو ٹھیک ہفتہ تک میرا بز سکور ٢٠ ہو چکا تھا مجھے بہت غصہ آیا مگر ایک دن جب میں نے اکاؤنٹ کھولا تو میں بہت خوش ہوا کیوں کے میرا بز ٤٤ ہو چکا تھا یعنی عابد کی بات درست ثابت ہوئی شکریہ عابد خان ، یہاں میں سدرہ خان کا بھی شکریہ ادا کروں گا جس نے مجھے حوصلہ دیا شکریہ سدرہ خان
میری سب کو نصیحت ہو گے کے مائکرو. بلوگس زیادہ بلکل نہ اپلوڈ کریں .........،،،،،،،،،، بلاگ رائیٹر محمّد عثمان فلم انکس


About the author

160