جمعہ کا دن اوراسکی اہمیت

Posted on at


مسلمان جمعہ کےدن کو بہت اھمیت دیتے ھیں ۔حضرت محمدﷺ کا ارشاد ہے جس کا مہفوم یہ ھے کہ جمعہ کا دن باقی دنوں کا سردار ھے۔ جب یہ دن باقی دنوں کا سردار ہے تو اندازہ لگا لیجئے کہ اسکی اہمیت باقی دنوں کے مقابلے میں کیا ہو گی۔  

                     

اس میں یہ کہا گیا ہے کہ یہ دن مسلمان کے لیے عید کی طرح ہوتا ہے۔  لہزا اس دن مسلمان کو خاص احتمام کرنا چاہیے۔ اس دن کے چند ایک

فضائل میں آپکے سامنے پیش کرتا ہوں۔  

                                  

۱ْ)   جمےکے دن جہنم ک آگ نہیں جلائی جاتی ہے۔ 

۲ ) اور نہ ہی جمے کی رات کو جہنم کے دروازے کھولے جاتے ہیں۔                             

۳ ) جمے کے دن مرنے والے کی مغفرت ہو جاتی ہے اور اس خوش نصیب کو شہید کا    رطبہ دیا جاتا ہے۔                                                                                

۴ ) جمے کے دن اگر حج کیا جائے تو اسکا اجر بڑ جاتا ہے اور اسے ستر درجے زیادہ   

ثواب ملتا ہے۔

۵ ) جمے جے دن ایک ایسی گھڑی ہے جس میں کی گئی دعا رد نہیں ہوتی ہے۔ اس لمحے کے بارے میں بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ جمے کی اذان سے پہلے کا وقت ہے اور بعض کہتے ہیں کہ یہ لمحہ ٖعصر کے بعد کا ہوتا ہے۔  خیر یہ لمحہ جو بھی ہو جمے کہ دن دیا کو اپنا معمول بنا لیجئے۔

 

                                                           

نبی کریم ﷺ نے جمے کے دن اس دن غسل کرنے کا حکم دیا ہے اور جمے کا غسل مسنون ہوتا ہے۔  اور آج تو ویسے بھی رمضان کا مہینہ اور جمے کا دن ہے دعا ہے کہ اللہ ہمیں اسکی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔           

 



About the author

kamil-khan

I am kamil khan, i am on film annex because through this platform i can share my thoughts and ideas with world....

Subscribe 0
160