محنت میں عظمت اور محنت کی برکت

Posted on at


                                                                       محنت میں عظمت اور  محنت کی برکت

 

محنت کی برکات بہت ذیادہ ہے کیوں كے محنت ہی انسان کو دنیا میں اونچا مقام دلاتی ہے اور ایک اچھی زندگی اسی محنت کی وجہ سے حاصل ہوتی ہے . روز اولسے لے کر آج تک انسان نے جو ترقی کی منزلیں لے کی ہیں ان میں محنت کو سب سے ذیادہ داخل حاصل ہے . اسی کی بدولت انسان نے اپنے مسائل حَل کیے . محنت سے ہی انسان نے اپنی زندگی کی كے سامان پیدا کیے .

 

محنت سے ہی ترقی ممکن ہوتی ہے . جس چیز كے لیے محنت سے کوشش کی جائے وہ ضرور مل جاتی ہے . کسان محنت سے کھیت میں بیج ڈالتا ہے، اسے پانی دیتا ہے پِھر جا کر اسے اناج ملتا ہے . اسی طرح سے ایک طالب علم جو محنت کرتا ہے کامیاب ہوتا ہے 

 

 

جو لوگ معمولی کام خود کرنا آڑ سمجھتے ہیں ان لوگوں سے بڑے کاموں کی تکمیل کی کیا امید کی جا سکتی ہے . اِس طرح كے لوگ چھوٹے چھوٹے کام کرنا بے عزتی سمجھتے ہیں اور بڑے کام کرنے كے لیے محنت نہیں کر سکتے . چناچے ناکامی ان کا مقدر بن جاتی ہے . اپنے کام خود سنوارنا اور جو کام خود بھی کرنا ہو اس كے لیے اور جسمانی محنت کرنا اعلی ظرفی کی نشانی ہے . یہ انسانی فطرت كے عین مطابق ہے . تاریخ نے آج تک کوئی ایسی مسل پیش نہیں کی كے کسی نے بغیر محنت كے نام پیدا کیا ہو یا عزت پائی ہو . ایسے لوگ جو اپنے کام دوسروں سے کرواتے ہیں وہ اپنی صلاحیت سے محروم ہو جاتے ہیں اور کسی مشکل وقت کا مقابلہ .کرنے كے قابل نہیں رہتے . دولت كے نشے میں آکر اپنے آپ کو بڑا سمجھنا اور دوسروں سے اپنے کام کروانا توہین انسانیت ہے 

 

 

 

 

 



About the author

furqan-azam

Name: Furqan Azam
Education: BS electronic engineering (In Progress)
Profession: : freelance writer and blogger.
Hobby: Coins Collection.
I am crazy about playing video games like FIFA 14.

Subscribe 0
160