چرواہا اور بھیڑیا

Posted on at


ایک چرواہا لڑکا جنگل  میں بکریاں چرا رہا تھا .
گاؤں والوں نے اسے کہا کے جب اسے بھیڑیا نظر ہے وو چلا ے .
وو اسی وقت اس کی مادہ کے لئے آ جایں گے



وو لڑکا ہر روز اپنی بکریاں جنگلے میں لے اتا .ایک دن وو لڑکا ایک درخت کے نیچے لیٹ گیا اور بکریاں چرتی رہیں.
اس نے سوچا کے کیوں نہ میں گاؤں والوں کو بیوقوف بناؤں.اس میبن بہت مزہ آے گا .
تو اس نیا بھیڑیا، بھیڑیا چلانا شروع کر دیا بوہت ا و نچی آواز میں .
جب گاؤں والوں نے اس کی آواز سنی تو وو دورے چلے آے


.
ان ک ہاتھ میں ڈنڈے اور باقی ھتیار تھے .انہوں نے پوچھا،
بھیڑیا کہاں ہے ...........
لڑکا ہنسنے لگا اور کہا یہاں کوئی بھیڑیا نی ہے میں تو صرف مذاک کر رہا تھا ..گاؤں والوں کو اس بات پر غصہ آیا اور وو چلے گئے
ایک دن وہاں اصلی بھیڑیا آ گیا اور بھیڑوں کو مرنے لگا .
چرواہا زور زور سے چلانے لگا ............بھیڑیا ..........بھیڑیا........
لیکن گاؤں والوں کو اس پی اعتبار نہیں تھا . اس کی مدد کو کوئی نہ آیا .بھیڑیا نے لڑکے کو چیر پھاڑ کر کھا لیا کیوں کے وو جھوٹا انسان تھا


..
تو دوستو ہم نے اس کہانی سے یہ سبق سیکھا کے ہمیں کبی جھوٹ نہیں بولنا چائیے ...



About the author

Sana-Tahir

I m doing bsc and love to work online

Subscribe 0
160