ون ویلنگ موت کا کھیل

Posted on at



ویسے تو ہر انسان کا کوئی نہ کوئی مشغلہ ہوتا ہے کچھ مشغلے تو اچھے ہوتے ہیں اور انسان کی تربیت میں مددگار ثابت ہوتے ہیں لیکن مشغلے صرف اور صرف وقت گزارنے یکے لئے بھی کے جاتے ہیں جن میں سے ایک مشغلہ ون ویلنگ ہے جو کی آج کے نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے یہ مشغلہ لوگوں کی جانو سے کھیلتا ہے


  


اور آج تک بہت سے لوگوں کی جانیں لی ہیں اور بہت سے گھروں کے چراغ گل کے ہیں اور بہت سی ماؤں سے انکے بیٹے اور بہنوں سے بھائی چھین لئے اس مشغلے نے حکومت پاکستان نے بھی اس پر پابندی لگائی لیکن نوجوان کہاں باز آتے ہیں اپنی جان کے ساتھ ساتھ دوسروں کی جانو سے بھی کھیلتے ہیں



اور کئی بے قصور اسکا نشانہ بنے نوجوان کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں اسلئے نوجوان نسل کو اس سے باز رکھنا چاہیے اور انھیں بتانا چاہیے کے موٹر سائیکل ایک سواری ہے جسے سواری کے طور پر استمال کرنا چاہیے نہ کے اسے ایک مشغلہ بنائیں حکومت کو مزید سخت قوانین اسکی روک تھام کے لئے بنانے چاہئے اور بھاری جرمانہ یا سزا ہونی چاہیے تاکہ کوئی بھی اس فعل کو کرنے سے ڈرے 



About the author

danial-shafiq

blogger at filmannex

Subscribe 0
160