موبائل فون کا ناجائز مسج سے لوگوں کو نقصان

Posted on at


موبائل فون کا ناجائز مسج سے لوگوں کو نقصان



 


 


 



آج کل لوگ موبائل فون کا استعمال بہت غلط کر رہے ہیں اکثر دیکھا گیا ہو گا کہ لوگ مختلف مسج کر کے دوسروں کو پریشان کرتے ہیں اور ان سے پیسے بٹورتے ہیں اس میں مثلا ایسا ہوتا ہے کہ مسیج آتا ہے کہ میں ہسپتال میں ہوں میری مدد کریں یا آپ کا اتنے لاکھ کا انعام نکلا ہے آپ اتنے کا بیلنس کروائیں ہم آپ کو یہ انعام دے دیں گے یا اس طرح کے اور مسیج سے لوگوں کو پریشان کیا جاتا ہے۔


 


 


 



شروع شروع میں تو لوگ ان مسیج سے بہت پریشان ہوتے تھے کہ کہیں کسی کو واقع کوئی پریشانی نہ ہو جو اتنی پریشانی میں مسیج کر رہا ہے کہ مجھے پیسے کروا دو پھر آہستہ آستہ یہ مسج اتنا عام ہو گیا کہ یہ بات ایک عام سی ہو گئی پھر لوگوں نے ایک نیاق کاقم شروع کر دیا کہ ایسے ہی کسی کو فون کر کے کہ آپ کا ۵ یا ۱۰ لاکھ کا انعام نکلا ہے کہ ہم کمپنی سے بات کر رہے ہیں لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا اس سے یہ ہوتا تھا کہ جو غریب بآدنی ہوتا تھا اس کو پیسوں کا لالچ آ جاتا تھا اور وہ لالچ لالچ میں ۵ ہزار یا اس سے زیادہ کا بیلنس کروا دیتا تھا اور بعد میں اس کو پتہ چلتا تھا کہ اس کا نقصان ہو گیا ہے۔


 


 




ہم ایسا کیوں کرتے ہیں؟ ہم مسلمان ہو کر اپنے مسلمان بہن بھائی کو کیسے پریشان کر سکتے ہیں کیا یہ بددیانتی نہیں؟ کیا ہمارا مذہب ہمیں اس بات کی اجازت دیتا ہے جو لوگ ایسا کرتے ہیں ان کا ضمیر بھی ان کو ملامت نہیں کرتا کہ وہ کیا کر رہے ہیں کہ وہ ایسا کر کے اپنا ایمان خراب کر رہے ہیں ہمیں سوچنا ہو گا اس بارے میں کہ کیا یہ ہمیں شعبہ دیتا ہے۔



About the author

mian320

I sm mr.

Subscribe 0
160