ساحل سمندر کی سیر

Posted on at


 



ویسے تو سیر جہاں کی بھی ہو اپنا مزہ ہے لیکن ساحل سمندر پر سیر کا اپنا ہی مزہ ہے ہم سب دوست ساحل سمندر پر جانے کا پروگرام کی دن سے بنا رہے تھے لیکن مصروفیت کی وجہ سے جا نہیں پا رہے تھے پھر ہم  اتوار کو جانے


کا پروگرام بنایا اور ہم پروگرام کے مطابق اتوار کی صبح ٨ بجے تیار ہو کر سب لوگ ایک جگہ پر اکھٹے ہوۓ پھر ہم لوگ ساحل سمندر مطلب کلفٹن جو کی نزدیک تھا کی طرف چل پڑے



وہاں پوھنکنے کے بعد ہم لوگوں نے اپنے کپڑے تبدیل کیے اور اور ہم لوگ وہاں سمندر کی لہروں سے آتے ہوۓ پانی میں نہانے لگے پھر ہم لوگوں نے وہاں موجود اونٹ اور گھوڑوں کی سواری کی پھر ہم لوگو سی ویو گئے اور وہاں ہم نے موٹر بوٹ چلائی بہت مزہ ا رہا تھا سب بہت مزے کر رہے تھے وہاں مجود ناریل کا پانی جسم کو فرحت بخش رہا تھا پھر ہم لوگوں نے وہاں کھانا کھایا اور تھوڑی دیر آرام کیا اور پھر ہم لوگ تصویریں  کھینچنے لگ گئے اور پھر ہم لوگو نے واپسی گھر کی راہ لی سب بہت تھکے ہوۓ تھے اور خوش بھی تھے  



About the author

danial-shafiq

blogger at filmannex

Subscribe 0
160