عو رت کی تعلیم

Posted on at


عورت کے لنے تعلیم بہوت ضوروی ے عورت نے ایک گھر کو ہی نہیں بلکے ایک معا شر ے کو سنوارتی ہے اس لیے ایک  لڑکی تعلیم یافتہ ہو گی تو وه اپنے بچوں اچھی ترببیت کر سکے گی -نپولن کا قول ہے -''تم مجھے تعلیم یافتہ ماں دو مے تھمیں اچھا معا شر ہ دو گا '' ہمارا مذہب اسلام بی عورت کی تعلیم پر زور دہتا ہے ہے حدیث میں آتا علم حاصل کرنا ہر مرد اور عورت پر فرض ہے -اگر عورت تعلیم حاصل کرے گی وہ فاطمہ جناح  بنے گی -بنظیر بھٹو بنے گی -اگر ایک  استاد ہو گی تو  طلبا کو اچھے انداز سے تعلیم دے گی -

                                               

 

عورت استاد ہو گی تو  وہ ان کو بچوں کو اچھے طریقے سے تعلیم دے سکّے گی

عورت اگر ڈاکٹر ہو گی تو مریض عورتوں کا اچھے طرقیے علاج کر سکے گی -عورتیں اپنے مسلے بتا سکے گی اور ڈاکٹر پراعتماد بھرے گا -کیونک ہمارا معا شر ہ پردے  والا   معا شر ہ ہے -مرد ڈاکٹر کو  عورتیں اپنے مسائل سے اچھے طرقیے نہیں بتا سکتی -اس لیے ہمارے معا شر ے میں عورت ڈاکٹر  کا ھونا بہو ت ضر و ر ی  ہے   -اس لیے عورت کی تعلیم پر توجہ دینی چا ہے -

                     

اگر لڑکی کو  تعلیم  دی  جا ے تو کہی  اور عرفہ کریم پیدا ہو سکتی ہیں -عرفہ و ہ پاکستانی پہلی لڑکی ہے جس نے کم عمر سوفٹ وار انجینیر تھی -جس  سے

اگر لڑکی کو  تعلیم  دی  جا ے تو کہی  اور عرفہ کریم پیدا ہو سکتی ہیں -عرفہ و ہ پاکستانی پہلی لڑکی ہے جس نے کم عمر سوفٹ وار انجینیر تھی -جس  سے بل گیٹس نے خاص طور پر ملاقات کی تھی

 

                

    



About the author

160