بسم اللہ سے ہر اہم کام کی ابتداء

Posted on at



اسلام علیکم ۔۔۔۔۔


      میں آپ کو آج بھت دلچسپ چیز بتانے جا راھا ہوں۔جس کی مدد سے آپ کا کمپیوٹر سٹارٹ ہوتے ہی بسم اللہ سے سٹارٹ ہو گا۔


 بسم للہ سے ہراہم کام کی ابتداء سُنت نبوی ہے۔اور اسکی بھت بڑی فضیلت بھی ہے۔


تو آئیں شروع کرتے ہیں اللہ کے نام کے ساتھ جو بڑا مھربان نہایت رھم کرنے والا ہے۔


سب سے پھلے آپ گوگل سے بسم اللہ کی ساونڈ ڈاونلوڈ کر لیں۔


پھلے آپ کنٹرول پینل کو کھولیں


اس کے بعد آپ ساونڈ اینڈ آڈیو دڈیوائس پر کلک کریں۔


اب ساونڈ پر کلک کریں۔


پھر پروگرام ایونٹ میں سٹارٹ ونڈوذ پر کلک کریں۔



اب جو ساونڈ آپ نے گوگل سے ڈاونلوڈ کیا تھا وہ سلکٹ کریں اور سیو کر دیں۔



سسٹم کو ری سٹارٹ کریں۔۔


اب سسٹم آن ہوتے ہی بسم اللہ کی آواز کے ساتھ سٹارٹ ہوگا۔


شکریہ۔



About the author

sanum-ali

Writer at FIlmannex

Subscribe 0
160