امیر تمیور اور مکڑی

Posted on at


بسم الله الرحمن الرحيم



آج میں جو بلا گ لکھنے جا رہا  ہوں  اس کا عنوان " امیر تمیور اور مکڑی " ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ "امیر تمیور" "اسکاٹ لینڈ" کے بادشاہ " رابرٹ بروس " کے خلاف  جنگ لڑ رہا تھا کہ "امیر تمیور" کی فوج کو پے درپے ناکامیوں  کا سامنا ہو رہا تھا . اور اس  کی فوج ایک ایک کر کہ ادھر  ا دھر بھاگںا شروع کر دیا  اور اپ     "امیر تمیور  " بھی اکیلا  رہا گیا تھا اور اس کی ان سے بھاگ کر ایک غار میں پناہ لے لی



امیر تمیور" ابھی غار میں بیٹھا اپنی ناکامی کا سوچ رہا تھا کہ   اچا نک اسں نے ایک  مکڑی کو دیکھا جو اپنی جا لے میں چڑ ھںے   کی برپور کوشش کر رہی ہے "امیر تمیور" نے دیکھا کہ مکڑی ایک بار اپنے جال  پر  چڑ ھنے کی کشش کر تی  ہے لیکن وہ  گھر  کے  ناکام ہو جاتی ہے اور مکڑی دوسری مرتبہ پھر  اپنے جال  پر  چڑ ھنے کی کو شش کر تی ہے لیکن وہ دوبارہ  گھر  کہ  ایک دفعہ پھر  ناکام ہو جاتی ہے . مکڑی تیسری  مرتبہ پھر    اپنے جال  پر  چڑ ھنے کی کو شش کر تی ہے لیکن وہ دوبارہ   گھر  کہ ایک دفعہ پھر  ناکام ہو جاتی ہے



لیکن  مکڑی نے  ہا ر نہ مانی اور دوبارہ کوشش کی لیکن اپ کی بار مکڑی جال پر چڑ ھنے میں  کامیاب  ہو گی . یہ سارا  منظر  "امیر تمیور" دیکھا  رہا تھا  ا س نے  سوچا کہ اگر ایک مکڑی بار بار ناکام  ہو کر بھی ہار نہیں  مان رہی تو  میں ایک  انسان ہو کر کیوں  ہار مانوں . یہ  بات "امیر تمیور" سوچ رہا تھا کہ  اس نے  فوراً اپنی ساری  فوج کو اکٹھا کیا اور ایک پوری فوج تیار کر کہ  "اسکاٹ لینڈ" کے بادشاہ " رابرٹ بروس " کی خلاف دوبارہ  جنگ لڑی اور اب  کی بار  " رابرٹ بروس " کو " امیر تمیور " سے  شکست  کا سامنا  کرنا  پڑا



تو پس ثابت ہوا  کہ چا ھے زندگی میں کتنی  ہی  ناکامیوں  کا  سامنا کرنا پڑی ہم کو کبھی  بھی ہار نہیں مانی  چا ھے اگر  ہم  نے  ہار نہ مانی  تو انشاء الله  ہم ضرور کامیاب ہو گے


                                                          لکھاری 


                                                                              محمّد قا سم فلم انکس   



About the author

qasimsadiq

no biography haha

Subscribe 0
160