سب مسلمان اسرائیل کا بائیکاٹ کرو

Posted on at


اسرائیل کا بائیکاٹ کرو



جب کافر بائیکاٹ کر رہا ہے تو اے میرے پیارے نبی کی امت تم کیوں سانپ سونگ گیا ،،،،،


کہتے ہیں بائیکاٹ کرنے سے کونسا وہ مارنا چھوڑ دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


مجھے رونا آتا ہے ان بے ضمیر مسلمانوں پر آخر کیا ہو گیا تمہیں ۔۔۔ کیوں نہیں بولتے اپنے ناحق خون کیلئے



ہر بندہ یہ سمجھ کر بائیکاٹ کرے کہ میں نہیں خریدونگا ان کی کوئی بھی چیز



کونسا بھوکا مر جائے گا پھر دیکھنا تبدیلی کیسے آئے گی



آہ ۔ آج کوئی محمد بن قاسم اور کوئی صلاح الدین ایوبی نہیں جو اپنی مائوں بہنوں کی مدد کو پہنچے اور اس جرم کا بدلہ لے۔


یا اللہ اہل غزہ کی مدد فرما اور ہماری بہنوں کی عزتوں کی حفاظت کا سامان کر ۔ آمین


سوچو جب!


 ﺭﺳﻮﻝ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ ﮐﮧ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ! ﺑﮯ ﺷﮏ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻗﺮﺍٓﻥ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ


( ﺍﻟﻔﺮﻗﺎﻥ: 30 )


جواب کیسے دو ﮔے 



About the author

Afzaal-Baig

36 years old
Male
Married
Love wife

Subscribe 0
160