فضائی سفر کے خوفناک حقائق جو چھپائے جاتے ہیں۔

Posted on at


یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ اکثر فضائی حادثات میں طیارے میں سوار تمام مسافر لقمہ اجل بن جاتے ہیں اور بہت ہی کم ایسا دیکھنے میں آ تا ہے کہ حادثے کے شکار کسی جہاز کے تمام مسافر یا کچھ مسافر زندہ بچ جاتے ہوں۔ فضائی سفر یا حادثات سے متعلق دستیاب معلومات سے تو تقریباً ہر فرد ہی واقف ہوتا ہے لیکن اسی حوالے سے کچھ ایسے حقائق بھی ہوتے ہیں ۔جن سے اکثر ہوائی جہاز کے مسافر لاعلم ہوتے ہیں۔آئیے اپنے دلچسپ معلومات پیج کے دوستوں کو آج کچھ ایسے ہی حقائق بتاتے ہیں۔ 1۔اگر ہوائی سفر کے دوران صرف کمر کی بیلٹ باندھی گئی ہو اور کندھوں کی بیلٹ نہ باندھی جائے تو ٹکر کی شدت کی وجہ سے انسانی جسم دو حصوں میں تقسیم ہوجائے گا۔ 2۔ فضائی ماہرین کے مطابق طیارے کی سیٹیں الٹے رخ پر لگانے سے مسافروں کو پہنچنے والا نقصان کم ہوسکتا ہے۔ فوجی طیاروں میں الٹے رخ لگی سیٹوں کے باعث نقصان میں 10 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔لیکن ابھی تک بہت کم جہازوں میں یہ پرنسپل لاگو کیا گیا ہے۔ 3۔عام طور پر فضائی حادثات میں مسافروں کے پیر ہی وہ اعضا ہوتے ہیں جو درست حالت میں ملتے ہیں اور اسی وجہ سے ایئر فورس کے اہلکاروں کے پاؤں کے عکس لیئے جاتے ہیں تاکہ کسی حادثے کی صورت میں ان کی مدد سے شناخت ممکن ہوسکے۔ 4۔80 فیصد فضائی حادثات لینڈنگ یا ٹیک آف کے وقت پیش آتے ہیں۔ 5۔اگر جہاز کے گرنے کی رفتار تیز ہو تو اس صورت میں آکسیجن ماسک جو خود بخود مسافروں کی سیٹوں کے درمیان نکل آتے ہیں ۔وہ فائدمند ثابت نہیں ہوتے ۔ 6۔جہاز کے پرزے ایسی کمپنی سے تیار کروائے جاتے ہیں جنہیں انہیں کم سے کم قیمت میں خریدا جاسکے۔ 7۔لوگوں کی ایک بڑی اکثریت طیاروں میں موجود لائف جیکٹس کو زندگی کے بچاؤ کے لیے سمجھتی ہے جبکہ درحقیقت ان جیکٹس کا مقصد عموماً یہ ہوتا ہے کہ حادثے کے بعد ریسکیو اہلکار لاشوں کو بآسانی ڈھونڈ سکیں۔ 8۔43 سے 54 فیصد پائلٹ دورانِ پرواز سوجاتے ہیں جبکہ ایک تہائی پائلٹوں کا یہ کہنا ہے کہ جب ان کی آنکھ کھلی تو انہوں نے اپنے ساتھی پائلٹ کو بھی سویا ہوا پایا۔ 9۔انسان کے جسم کا 70 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے اسی وجہ سے جب حادثے کا شکار طیارہ تیزی کے ساتھ زمین سے ٹکراتا ہے تو اکثر انسانی جسم پھٹ جاتا ہے۔ 10۔اگر جہاز میں کسی وجہ سے آگ لگ جائے تو جہاز سے فرار کے لیے صرف90 سیکنڈ کا وقت دستیاب ہوتا ہے۔ تو آپ نے ان دس حقائق میں



About the author

160