کیا ہم پاکستان کو بھی غزہ بنانا چاہتے ہیں؟

Posted on at


نواز شریف ساحب عد التی کمشن بنا بھی دیا پھر بھی عمران خان اسے ماننے کو تیار نہیں بس ان کی ایک ہی زد کے  نواز شریف کا استعفیٰ .عمران خان نے خود تو خیبر پختون خواں میں استعفیٰ نہیں دیا خود تو ایک سال حکومت کے مزے لوٹے اب انھے مارچ کا یاد آ گیا .لونگ مارچ چوده اگست کو ہونا لازمی تو نہیں تھا یہ ہمارا یوم آزادی تھا لونگ مارچ کو ایک دن اگے بھی کیا جا سکتا تھا .یہ کوئی سیاسی بات نہیں انسانیت کے لحاظ  سے ہی عمران خان کو یہ سوچنا چاہیے تھا


حکومت اگر ان کے لونگ مارچ میں رکاوٹیں پیدا کرے تو انتشار پھیلے گا خون خرابہ ہو گا اور ان کے مطالبات اسے ہیں جو مانے نہیں جا سکتے.ہمارا ملک کن حالت کی طرف جا رہا ہے .کیا ہم اسے بھی لیبیا اور عراق بنانا چاہتے ہیں .ملکی حالت تو اسی طرف جا رہے ہیں. عمران خان اور قادری تو ایک طرف ہمارے وزیر چودھری نثار صاھب  کیا کر رہے ہیں .قادری صاھب ذرداری کی حکومت میں بھی تو آیا تھا اور اس وقت کے حکمرانوں کو بھی برا بھلا کہا تھا پر انہوں نے صبر کیا یوں ٨ لوگوں کو قتل نہیں کیا یوں ڈائریکٹ فائر کا آرڈر نہیں دیا

اچکزئی صاھب  کہتے ہیں کے عمران خان آئیں کی خلاف ورزی کرے گے تو ان کے خلاف تحریک بغاوت چلاۓ گے جب جرنل مشرف نے مارشل لو لگایا تب وو حکومت میں نہیں تھے تب تو ان کا بھائی  گوورنر بلوچستان تھا جب جرنل زیا نے آئیں کو ردی کا ٹکڑا کہا تب بھی اچکزئی  صاھب حکومت میں تھے تب تحریک بغاوت کہا تھی؟

ایک طرف پاکستان میں آپریشن ضرب عذب چل رہا ہے اور دوسری طرف ہمارے سیاست دانوں کی لڑائی ہی نہیں ختم ہو رہی .کچھ ملکوں کو بھی یہ پسند نہیں کہ  پاکستان میں امن ہو اور ہمارے اپنے پاکستانیوں کا بھی تو یہی حال ہے اسی لیے تو اتنا انتشار پھیلایا ہوا ہے .کسی کا بھی دھیان نہیں اب ضرب عذب  کی طرف.فلسطین میں جو جارحیت ہو رہی ہے اس کے لئے کوئی انقلاب یا لونگ مارچ نہیں ہہے .کیا ہم پاکستان کو بھی غزہ بنانا چاہتے ہیں ؟

اگر اب مارشل لاء  لگ جائے تب یہ لونگ مارچ یا انقلاب کہا جائے گا؟ تب یہ سب کیوں چپ کر کے بیٹھ جائے گے؟ پاکستان کے حکمرانوں اور عوام  کچھ ہوش کے ناخن لو پاکستان کو اور تباہی کی طرف نہ لے کے جاؤ .ملک ہمیشہ شخصیت  کی وجہ سے تباہ ہوتے ہیں پاکستان کو ترقی کی طرف لے کے جو اسے تباہ نہ کرو

 



About the author

usman-rasheed-annex

simple and honest man

Subscribe 0
160