کرپشن اور پاکستان

Posted on at


کرپشن : ہمارے پیارے وطن پاکستان میں کرپشن اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ ہم سمجتے ہیں کے شاید کبی ختم ہی نہ ہوں پر کیا ہم ہمیشہ اسے ہی گزارا کرے گے پر یہ کرپشن ختم ہو سکتی ہے اگر قانون کی حکمرانی کا راج ہو اور انصاف قائم ہو جائے .زیادہ تر غریب لوگ ہی کرپشن کی زد میں آتے ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں اضافہ ہی ہو رہا ہے کوئی بھی اسے کنٹرول نہیں کر رہا دوسرے الفاظ میں کہا جائے تو یہ بھی غلط نہ ہو گا کے کوئی اسے کنٹرول کرنے کی کوشش ہی نہیں کر رہا کوئی بھیحکومت ابھی تک عوام کو اس مشکل سے نکال نہیں سکی اور شاید نکلنا بھی نہیں چاہتی مختلف اداروں میں کرپشن کی روک تھام کے لئے بہت سے ادارے  بنانے گے پر پھر بھی اس میں کمی نہیں ائی کرپشن کے وجہ سے اوم کی بے چینی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ایک طرف کسی کی چوری ہو جائے تو ایک تو اسے چوری کا نقصان دوسرا اسے کمپلین درج کروانے کے لیے بھی پیسے دینے پڑتے ہیں کیا یس لیے قائد اعظم  نے پاکستان بنایا تھا یس سے اچھا حل تو انگریز کی حکومت میں تھا سرکاری اہلکاروں کے ایمان کو بھی غربت دھیمک کی طرح  چاٹ گئی ہے یہ صورت حلل  اس وقت اور بھی سنگین جب کسی سرکاری اہلکار کے بچے بھوکے بٹہے ہوں .عوام لمبے عرصے سے کرپشن میں مبتلا ہے .اس مرض کے لیے حکومت کوسخت ایکدم کرنے چاہیے اگر علاج اور پرہیز کے ساتھ توازن برقرار رکھا جائے تو سرکاری اداروں مے کرپشن ٥٠ فیصد تک کم ہو سکتی ہے لیکن حکومت کرے بھی کیسے وو خود اس کرپشن کا حصہ ہیں حال ہی میں رانا مسحود کا قصہ ہمارے سامنے مثل کے طور پے ہے  حکومت کو  کرپشن کو جڑ  سے اکھاڑنے کے لیے ایک مضبوط پلان تشکیل دینا چاہے تبھی ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہو سکتا ہے اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے الله ہمارے حکمرانوں کو ہدایت دے آمین



About the author

usman-rasheed-annex

simple and honest man

Subscribe 0
160