کمپیوٹر کی جنریشینز

Posted on at


کمیوٹر ٹیکنالوجی کی بہت ہی عمدہ مثال ہے اس سے ہم منٹوں کاکام سیکنڈوں میں کر سکتے ہیں اور ہم لاکھوں میل ے ایک دوسرے بات بح=ھی کر سکتے ہیں اور اس ی تصویر بھِی دیکھ سکتے ہیں



کمپیوٹر جب ایجاد ہواتو یہ اتنا بڑا تھا کہ یہ ایک کمرے میں پوارا اتا تھا اور ان میں ٹیوب کی زیادہ استعمال کیا جاتا تھا ان کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے اے سی کی ضرورت ہوتی تھی یہ اس ٹائم کی تیز ترین مشین تھی یہ ایک آلہ تھااس سے پھر ڈیجیٹل مشین ایجاد ہوئی تھی ایک تو یہ سائز میں بہت بڑا تھا اس کی



یاداشت بہت کم تھی اور اس پر بھروسہ بھی نہیں کیا جا سکتا تھا ان کے ہاڈویئر بہت جلدی خراب ہوجاتے ہیں



جب ان کی دوسری کھیپ آئی تو اس میں ٹیوب کی جگہ کچھ اور ہی استعمال کیا گیا ہے ان کا سائز پہلے سے نسبت چھوٹا تھا اور ان کے کام کی رفتارت پہلے سے زیادہ تھی ان کے رزلٹ پر اعتبار کیا جا سکتا تھا یہ بہت ہی کم گرمی پیدا کرتے تھے ان کے آلات بہت کم خراب ہوتے ہیں ان کو ایک جگہ سے دوسری



جگہ بہت آسانی سے لیا جایا جاتا ہے ان کو زیادہ تر سکول کالج اور کاروبار میں استعمال کیا جاتا ہے اے سی ان کے لیے بھی لا ز،م ہے ان کو مسلسل دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی پے یہ بہت مہنگے ہوتے ہیں



اس میں اور ٹیکنالوجی استعمال کی گی ہے اس میں آئی سی استعمال کیا گیا ہے یہ پہلے والے تمام کمپیوٹر سے قدرے بہتر ہے یہ کام کے لحاظ سے بہت زیادہ قابل اعتبار ہیں ان کی رفتار بہت تیز ہوتی ہے ان کی دیکھ بھال بھی بہت کم کرنی پڑتی ہے ی ہسائز میں بہت ہی چھوٹے ہیں یہ تجارتی پیمانے پر بنائے جارہے ہیں 




About the author

160