ضرب عضب

Posted on at


ضرب عذب : ملکی سالمیت اور بقا کے لیے وزیرستان میں شروع کیا جانے والا آپریشن کامیابی سے اگے بڑھ رہا ہے دہشت گرد مارے جا رہے ہیں ان کے ٹھکانے تباہ ہو رہے ہیں اور ان سے علاقے خالی کرواۓ جا رہے ہے آپرشن کرنا کوئی فوج کا شوق نہیں تھا بلکہ ہماری قوم کے لیے ضروری ہے جب سول حکومت حالات کنٹرول نہ کر پائے تو فوج ان کی دعوت پر ان کی مادہ کرتی ہے فوج نے اس سال جنوری میں بھی چاہا کے دہشت گردو سے نمٹا جائے پر حکومت نہیں منی فبروری میں بھی کوشش کی گی لیکن کراچی ائیرپورٹ حملے کے بعد فوج میداں میں آ گئی اور یہ پاکستان کی بنیاد پر حملہ تھا پاکستان کی سالمیت پر حملہ تھا اگر اب فوج چپ رہتی تو پاکستان کی مجرم کہلاتی ضرب عذب  فوج کا شوق نہیں وقت کی ضرورت تھی تا کہ ملک کو دہشت گردی سے پاک کیا جا سکے اور خوشالی کی طرف لایا جا سکے دہشت گردوں کو اب چھپنے کے لیے جگا نہیں مل رہی وہ اپنے ہولیے بدلوانے تک آ گے ہیں بیشمار اسلح قبضے میں لیا گیا بہت سی فیکڑیاں تباہ کی گئی بہت سے دہشت گرد مارے جا چکے ہیں لیکن ابھی بھی بہت سے بکھر گے ہیں جن کو پکڑنے کے لیے بہترین حکمت عملی کی ضرورت ہے پاک فوج دنیا کی بہترین افواج میں شامل ہے وو اپنے فون میں ماہر ہے ہماری فوج کامیاب ہو گی بس دیکھنا یہ ہے فوج کو اس کی کتنی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے ہمے کتنے فوجی قربان کرتے پڑتے ہیں شہادت ایک بہت بڑی نمت ہے الله کی لیکن خدا کرے ہم اس آپریسن میں کامیاب کہلاے جن دہشت گردو کو پکڑا جا رہا ہے انھیں پولیس کے حوالے نہیں کیا جا رہا بلکہ ان کے لیے اسپیشل فوجی ادلتے قائم کی گئی ہیں جہا جلدی ہی ان کو سزا دے دی جاتی ہے بس اللہ ہمے اس میں کامیاب کرے امین



About the author

usman-rasheed-annex

simple and honest man

Subscribe 0
160